انشاءﷲ MPA محمد شعیب بٹ صاحب کے ہمراہ 25 دسمبر یوم ولادت باسعادت قائداعظم محمد علی جناح قائدِ جمہوریت محمد نواز شریف کی سالگِرہ کا کیک کاٹا گیا
#teamshoaibbutt#HBDQuaidNawazSharif
President PML-N, Shehbaz Sharif welcomes the news of Sarfraz Bungulzai, the head of BNA, and his companions surrendering, expressing optimism for the people of Balochistan.
ہماری بہت واضح پوزیشن ہے کہ الیکشن کے التواء کی کوئی بھی تجویز , کوئی خواہش اور منصوبے پر ہم قطعی طور پہ نہ تیار ہیں نہ سننا چاہتے ہیں اور مسلم لیگ ن الیکشن میں التواء کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔
The accusations made by Usman Dar’s mother are baseless and untrue. They appear to be a recurring pattern of false claims aimed at gaining political advantage.
Chief Organizer and SVP @MaryamNSharif appreciates the news of Sarfraz Bungulzai, the head of BNA for surrendering and joining the national mainstream along with 70 colleagues.
دوسروں پر جھوٹے الزامات لگانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے اور وہاں اسی قسم کے لوگ جمع ہیں اور تھے , اپنی کھوئی ساکھ کو بحال کرنے کی یہ ایک انتہائی مکروہ کوشش ہے سیاست کیلیے گھریلو خواتین کا استعمال کرنا بے شرمی ہے
بلوچستان سے بہت بڑی تعداد میں لوگ ہمارے ساتھ شامل ہوچکے ہیں پوری امید ہے کہ بلوچستان سے مسلم لیگ ن اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی اور انشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ ن حکومت بنانے میں بھی کامیاب ہوگی
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے ناموں پر غور کے لئے منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ https://t.co/k2IZMBbSto
The task of eliminating load shedding in a short span of four years posed challenges, but PMLN not only accomplished this but also put an end to terrorism and brought back peace in Karachi.
#فروری_8_شیر_کی_جیت
پاکستان کے باشعور عوام دانشمندی اور حب الوطنی کا ثبوت دیتے ہوئے 8 فروری کے روز اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنے روشن مستقبل کو محفوظ بنانے کے حق میں فیصلہ سناکر تمام ملک دشمن عناصر کو واضح پیغام دینگے کہ پوری قوم میاں نوازشریف کے پیچھے کھڑے ہیں
#فروری_8_شیر_کی_جیت
مُجھے وہ سال یاد ہیں جب عمرانی فسطائیت کے باوجود طلال چوہدری ڈٹ کے میاں صاحب کے لئے نہ صرف کھڑا تھا، بلکہ لڑتا بھی تھا۔
ایسے جانباز کی مسلم لیگ نون کو نہ صرف قدر کرنی چاہئیے بلکہ اسمبلی میں بھی لے کے جانا چاہئیے۔
لوٹوں نے پھر بھاگ جانا ہے میاں صاحب!