#Engineer#Lecturer # Social Worker
#WORK FOR BETTERMENT OF PAKISTAN 🇵🇰
LOVE HUMANS 💞
SPREAD LOVE AND KINDNESS 🤗
سیاسی لوگو کے لیے اپنی ذ ندگی خرا ب نہ کر
"ایک سویلین اور ایک طاقتور عہدے پر بیٹھا شخص، دونوں کی ضد اور انا نے ملک کو عدم استحکام کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور مشکلات کا بوجھ اٹھا رہی ہے جبکہ یہ اپنی طاقت اور انا کی جنگ میں مصروف ہیں۔ یاد رکھیں، ریاستیں انا سے نہیں، دانشمندی اور قربانی سے چلتی
@ZahidGishkori واہ جی کیا بات ہے ۔اب جو ملک کے ساتھ ہو رہا ہے آپکے نظر میں یہ سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے ۔صحافت پاکستان میں ایک گندہ کھیل ہے ۔ سچ بولنے کی کوشش کرتا کوی نہیں
اگر نون لیگ پیپل بالٹی اور سیاسی پارٹیوں والے اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ 27th آئینی ترمیم سے عمران خان کا راستہ روکا جا ےگا ۔تو یہ ان لوگوں کی غلط فہمی ہیں ۔اس سے جمہوریت اور کمزور ہو جائے گی ۔