پیپلز پارٹی کی قیادت دبئی پہنچ گئی
اور نون لیگ کی قیادت لندن پہنچ گئی
اور عوام اپنے ہی ملک میں تباہی تک پہنچ گئی
یہ ہے ہمارا پاکستان
#غریبی_مٹاؤ_غریب_نہیں
لوگ بھوک، غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں خودسوزیاں کر رہے ہیں،
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے یہ کہہ کر کہ "اتنی مہنگائی نہیں کہ پہیہ جام ہڑتال ہو" بادشاہوں اور شہزادوں والی بات کردی۔
#غریبی_مٹاؤ_غریب_نہیں
ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لئے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے. سربراہ آئی ایم ایف
#غریبی_مٹاؤ_غریب_نہیں