غریبوں میں غربت سے باہر آنے کی شدید خواہش اور صلاحیت ہوتی ہے اور جمو وکشمیر رورل لائیولی ہڈز مشن انہیں اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرنے کی ترغیب دیتا ہے تاکہ انہیں غربت سے باہر لایا جا سکے۔
#ddugky#NRLM#HunarSeSwarozgar#JKRLM#BadaltaJammuKashmi
@DrSyedSehrish@mopr_goi@PIB_MoRD
دیہی ترقی اور پنچایتی راج جموں و کشمیر کی طرف سے چلائےجا رہیں صلاحیت سازی اور تربیتی سیشنوں کی تعریف کرتے ہوئے پنچایتی نمائندے نے کہا کہ ہم نے ان تربیتوں سے بہت کچھ معلومات حاصل کی ۔
@OfficeOfLGJandK@jkrddpr