کس قدر آرام سے اسکو غریب کو سائیڈ پر رکھا اور اسکا خون بہہ رہا ہے یہ سب دیکھ رہے ہیں ، گاڑی ہے پاس لیکن اسکو ہسپتال نہیں لے جاسکتے کیونکہ انکی گاڑی گندی ہوجائے گی سخت سے سخت ان جیسے لوگوں کو سزا ملنا چاہیئے ہے عبرت ناک
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ،سپیکر اور جو قائدین گرفتار ہیں انکا موقف سامنے نئیں آ سکتا مگر تحریک انصاف کے وزیر ،اراکین اسمبلی جو آذاد ہیں وہ منظر سے غائب کیوں ہیں؟پنجاب کے کتنے اراکین اسمبلی نے کے پی میں گورنر راج کے بعد احتجاج کیا؟پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لئے خطرے کی گھنٹی!
عمران خان ختم شد اور پی ٹی آئی ختم شد کہنے والو بے شرموں۔۔اگر پی ٹی آئی ختم ہو گئی تو 3 سال سےعمران خان ان کی پوری فیملی، پارٹی کے لیڈران اور ورکروں کو کیوں گرفتار کیا ہوا ہے؟عمران خان کو رہا کرو، منصفانہ الیکشن کرواؤ،2024 کے الیکشن میں تو 17 سیٹیں مل گئی تھیں۔۔آئندہ الیکشن میں نواز شریف جیسے خانہ بدوش،سیاسی یتیم اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھی سیٹ نہیں ملے گی۔۔انشااللہ
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگوانے والی فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اب قوم کو فوج کی عزت کے بھاشن دے رہی ہے۔۔۔۔حیرت ہے!!
@PTIofficial
مراد سعید کی جو موجودہ لوکیشن ہے وہ افغانستان کی ہے، مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہے ہیں۔سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے میں بھی مراد سعید کا ہاتھ ہے، بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان سہیل افریدی کو جانتے بھی نہیں تھے، رانا ثنا اللہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
پختونخواہ میں بہت سارے اراکین صرف اس لیے خاموش ہوں گے کہ انہیں کوئی نا کوئی کرنل قائل کررہا ہوگا کہ آپ بہت ذہین آدمی ہیں آپ کو ہم دو تین مہینے تک وزیراعلی لگا دیں گے عمران خان سے ملاقات بھی کروا دیں گے اور پھر آپ آرام سے سات نسلوں تک حکومت کرنا۔ یہ فوج کی روٹین کی پلے بک ہے۔ کسی کے ہاتھ کچھ نہ آئے گا۔
اپنی آنکھیں اور دماغ کھولئیے۔ غور کیجئیے۔ عمران خان کی 30 سالہ محنت ہے KP میں۔
نا ہی عمران خان کی محنت محبت دیانت میں کوئی کمی ہے اور اللہ کی قسم نہ ہی KP کے لوگ بے وفا ہیں۔
تو پھر خود سے سوال پوچھیں کیا ہوا کہ صرف پورے صوبے میں احتجاج باڑہ خیبر میں ہوا؟
جذبات سے نکلیں۔ اپنی وفاداری عمران خان سے رکھیں۔ڈاکٹر شہباز گل یا کسی اور سے نہیں۔ دماغ آنکھیں کھول کر دیکھیں۔ سب نظر آ جائے گا۔