مرنے والے قرآن پڑھنے والے تھے، سو کوئی بڑی خبر نہ بنی!
کوئی ناچنے گانے والے ہوتے.. تو پھر دیکھتے!!
قندوز کے حافظ قرآن بچو! تمہارا خون اس سے زیادہ پاکیزہ ہے کہ کرائے پر اٹھی ہوئی زبانیں تمہارے لیے بولیں
تم عالم اسلام کے بیٹے ہو جس کا فی الحال کوئی "میڈیا" نہیں!
#KunduzMassacre