ملک کو لوٹنے والے استاد نہیں
ڈاکو وہی ہیں جنہوں نے ملک کواس نہج پہ پہنچایا۔اپ اپنی زبان درازی سیاست دانوں تک محدود رکھیں۔ہم استاد ہیں اور ہماری تربیت اجازت نہیں دیتی اپ کو اسی لہجہ میں جواب دیا جائے۔
اپنے بیان کی وضاحت اور معذرت کریں ورنہ ہم انصاف کا دروازہ بھی کھتکھایئں گے۔
عمران خان سے ریکوئسٹ کرتا ہوں پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت سے ریکوئسٹ کرتا ہوں کہ بلوچستان کے ساتھ جو بھی امداد کرونگے خود آجاؤ خود لوگوں میں جاؤ ویڈیو پوری سن کر ریٹویٹ ضرور کریں ہمارے بلوچستان کے حکمران چور لٹیرے ہیں بلوچستان کابجٹ بلوچستان پرخرچ نہیں ہوتا
#بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے
استاد کو اس قدر مجبور کیا گیا کہ وہ تعلیمی بائیکاٹ کرنے پر مجبور ہے۔ ارباب اختیار اپنی بے حسی ختم کر کے اساتذہ کے مسائل حل کریں۔
#Suo_Moto_For_Teachers
Complete Boycott
No class work
Government Associate college Bilal Town Jhelum
Government Post Graduate college Jhelum
Government Associate college Jhelum (Women)
We want Pay and service protection notification
#Suo_Moto_For_Teachers
Its a great cruelty of Punjab police to attack on peaceful community of professors. Chief justice of Supreme Court and LH C are requesting to take suo moto action.
#Suo_Moto_For_Teachers