د سرګوده ڈویژن د تنظیم د او خاص کر د خوشاب ضلع د تنظیمي عہدیدارانو د کارکردگی په اړه بحث او په راتلونکو انتخابات کې د اتفاق او یووالي د ساتلو غوښتنه وشوه.
الله سبحانه وتعالی دې په پاکستان رحم وکړي الله سبحانه وتعالی په پاکستان کې د خلکو حاکمیت ټاکي او پاکستان د آئین او قانون سره سم پرمخ بوځي دا زموږ هیله ده او دا زموږ جدوجہد ده: محمد نواز شریف
د پاکستان مسلم لیګ (ن) صدر او د اپوزیشن لیڈر @CMShehbaz په مسجد اقصیٰ کے دوران عبادت پہ فلسطینیانو د اسرائیلو بربریت سخت مذمت
اسلامي نړۍ ، OIC ، UN او عالمی دنیا د صهیونیانو لاقا نونیت او غیر انساني اقدامات منہ اوکڑی
آج میاں شہباز شریف صاحب کی رہائی کے موقع پر تمام لوگوں سے التماس ہے کہ کووڈ 19 کے حالات کو دیکھتے ہوئے کوئی اجتماع نہ کیا جائے اور جیل کے باہر اکٹھے ہونے سے بھی گریز کیا جائے۔ آپ کے جذبات کی بہت قدر ہے مگر اس وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے احتیاط بہت ضروری ہے۔ شکریہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی فل کورٹ سے دوبارہ رہائ پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتاہوں۔
#سرخرو_شہباز_پاکستان
معاشی شرح نمو کا منفی 0.4ہوجانا بھی ایک جوتا ہے جو عمران نیازی حکومت کے منہ پر روز پڑتا ہے،مہنگائی 3 سے 19 فیصد ہوگئی، یہ بھی ایک جوتا ہے جو اس نااہل اور چور حکومت کے منہ پر روز پڑتا ہے،ایک کلو چینی کی قطاروں میں بھکاریوں کی طرح کھڑی عوام حکمرانوں کوروز بددعاوں کے جوتے مارہی ہے۔
حکومت میں اتنی جرات اور ہمت نہ ہوئی کہ نبی پاک کی حرمت پرایک قرارداد پیش کرسکے،چور حکومت ہر روز عوام پر مہنگائی، کرپشن اور لوٹ مار کے پتھر برسارہی ہے، پوری قوم اس حکومت کے منہ پر جوتے مارنا چاہتی ہے،لیکن ان میں کوئی شرم ہوتی تو استعفیٰ دے دیتے۔
4/4
عمران نیازی کو ڈر تھا کہ وہ ایوان میں آیا تو مغرب اسے اسلام پسند سمجھ لے گا،عمران نیازی نے ایوان میں نہ آکر ثابت کیا کہ وہ سیکولر سوچ رکھتا ہے،یہ بھی ثابت ہوگیا کہ ریاست مدینہ کی باتیں محض دکھاوا اور سیاسی مفاد کے لئے ہیں۔
3/4
قومی اسمبلی کے سپیکر کو اتنی غیرت کا مظاہرہ نبی پاک کی حرمت وناموس سے متعلق قرار داد پر دکھانا چاہئے تھا،سپیکر میں کوئی شرم ہوتی تو وہ نبی پاک کی حرمت پر شاہد خاقان عباسی کو بولنے سے نہ روکتا،سپیکر ایسے کام ہی نہ کرے جس پر اسے کوئی جوتا مارے۔
1/4
ضمنی الیکشن پی کے 63 نوشہرہ ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کےامیدواراختیار ولی خان کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئ کیطرف سےالیکشن کمیشن میں دائردرخواست من گھڑت اورحقائق کے منافی ہونے کیوجہ ��ےخارج ہونےپراختیار ولی خان،حلقہ کے عوام اورکارکنان پاکستان مسلم لیگ ن کو مبارکباد دیتا ہوں
مرکزی صدرپاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کی رہائی پرلیگی کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور خوشی کا اظہار کرتے ہیں
شہباز شریف کی رہائی پر اللّٰہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں، آج حق کی فتح ہوئی ہے ، شہباز کو ایک سال سے زائد ناحق قید میں رکھا گیا ۔
مرکزی صدرپاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کی رہائی پرلیگی کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور خوشی کا اظہار کرتے ہیں
شہباز شریف کی رہائی پر اللّٰہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں، آج حق کی فتح ہوئی ہے ، ش��باز کو ایک سال سے زائد ناحق قید میں رکھا گیا ۔