Since the ousting of former Prime Minister Imran Khan in April last year we have seen tensions escalate in Pakistan with growing protests and Government suppression leading to violence.
ایسے ہی لوگوں کے ایسے غیرت والے "بے غیرت " قسم کے دلائل کی وجہ سے اس ملک سے "غیرت پر قتل " کا رواج آج تک قائم ہے کیوں کہ کوئی بھی غیر قانونی کام کرتے ہویے ان کی بھی یہی دلیل ہوتی ہے - غیرت کے علمبردار ان لوگوں سے مجھے یہ پوچھنا ہے کہ مئی 2023 کو ایک لڑکی طیبہ راجہ @tayyabarajah کے بال ایک رینجرز نے کیمروں کے سامنے کھینچے تھے اور اسکو گھسیٹتا ہوا سڑک کے ایک طرف لے گیا تھا -پورے پاکستان نے یہ منظر دیکھا تھا - وہاں اگر طیبہ کا باپ یا بھائی اس رینجر پر پستول تان لیتا یا ہوائی فائر مارتا تو اس کو بھی یونہی غیرت مند کا ٹائٹل ملتا ؟
ہر گز نہیں - اس کو دہشت گرد کہ کر اس پر انسدادی دہشت گردی کا مقدمہ چلتا' اس کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوتا اور اس کے بعد کوئی اس کی شکل نہ دیکھ پاتا - تو اگر غیرت بس فوجی کی بیوی یا بیٹی کی دفعہ ہی جاگتی ہے تو ایسے دلائل دینے والوں میں خود غیرت کا فقدان ہے جس کیلئے ان کو غیرت کے ٹیکے لگوانے چاہیے -
ایک اور مثال دیتا ہوں - نومبر 2024 میں اسی اسلام آباد میں کنٹینر پر ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا - اس کو بغیر کسی دست درازی کے رینجرز نے اٹھا کر 25 فٹ کی بلندی سے نیچے پھینک دیا تھا - اس کو دیکھ کر اگر وہاں موجود مجمع "اسلامی غیرت " کے تحت ان رینجرز پر حملہ کر دیتا تو کیا آج بھی ان درباریوں اور حواریوں کی یہی دلیل ہوتی ؟ ہر گز نہی - تب ان لوگوں کو "آتنک وادی " اور "را کا ایجنٹ " کہا جاتا اور اس کے بعد وہ لاپتہ ہوجاتے -
سو یہ کیسی غیرت ہے کہ جو بس صاحب اختیار کی ہو تو " مرد کی غیرت" ' اور کمزور کی ہو تو "مال غنیمت " - اس غیرت والے منجن کی دلیل دے کر یہ لوگ مستقبل میں اس بات کی رواج پیدا کردینگے کہ جس کی بھی بہن پر کوئی ہوٹنگ کرے ؛ وہ کالج میں ڈسپلن کمیٹی کے پاس جانے کی بجاے بندوق لے کر ہوائی فائرنگ شروع کردے -
صرف فیس بک پر کرنل کو گریبان سے پکڑے جانے والی تصویر نو لاکھ جگہوں پر پوسٹ ہوئی ہے اور اس پر ❤️اور لائک کے چار کروڑ کے قریب ری ایکشنز آئے ہیں۔
جرنیلا ! فائر وال وڑ گئی ، نو مئی وڑ گیا ، ملٹری کورٹس وڑ گئے ، بجٹ وڑ گیا ، آئینی ترمیم وڑ گئی ، جعلی الیکشن وڑ گئے جرنیل وڑ گیا۔
🔹وہ تمام طالب علم ہاسٹل سے گرفتار ۔۔ جنہوں نے ڈاکٹر اینا کے مبیّنہ شوہر کو غنڈہ گردی اور فائرنگ سے روکنے کی کوشش کی ۔
🔹 یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اینا نے اپنے خاص اثر و رسوخ کی بنیاد پر بہت عرصےسے بلیک میلنگ کی فضا بنا رکھی ہے اور دھمکاتی رہتی ہے ۔۔ حتّیٰ کہ یونیورسٹی کے حکامِ بالا بھی سرجُھکا کر رہتے ہیں ۔
ایسے ہی لوگوں کے ایسے غیرت والے "بے غیرت " قسم کے دلائل کی وجہ سے اس ملک سے "غیرت پر قتل " کا رواج آج تک قائم ہے کیوں کہ کوئی بھی غیر قانونی کام کرتے ہویے ان کی بھی یہی دلیل ہوتی ہے - غیرت کے علمبردار ان لوگوں سے مجھے یہ پوچھنا ہے کہ مئی 2023 کو ایک لڑکی طیبہ راجہ @tayyabarajah کے بال ایک رینجرز نے کیمروں کے سامنے کھینچے تھے اور اسکو گھسیٹتا ہوا سڑک کے ایک طرف لے گیا تھا -پورے پاکستان نے یہ منظر دیکھا تھا - وہاں اگر طیبہ کا باپ یا بھائی اس رینجر پر پستول تان لیتا یا ہوائی فائر مارتا تو اس کو بھی یونہی غیرت مند کا ٹائٹل ملتا ؟
ہر گز نہیں - اس کو دہشت گرد کہ کر اس پر انسدادی دہشت گردی کا مقدمہ چلتا' اس کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوتا اور اس کے بعد کوئی اس کی شکل نہ دیکھ پاتا - تو اگر غیرت بس فوجی کی بیوی یا بیٹی کی دفعہ ہی جاگتی ہے تو ایسے دلائل دینے والوں میں خود غیرت کا فقدان ہے جس کیلئے ان کو غیرت کے ٹیکے لگوانے چاہیے -
ایک اور مثال دیتا ہوں - نومبر 2024 میں اسی اسلام آباد میں کنٹینر پر ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا - اس کو بغیر کسی دست درازی کے رینجرز نے اٹھا کر 25 فٹ کی بلندی سے نیچے پھینک دیا تھا - اس کو دیکھ کر اگر وہاں موجود مجمع "اسلامی غیرت " کے تحت ان رینجرز پر حملہ کر دیتا تو کیا آج بھی ان درباریوں اور حواریوں کی یہی دلیل ہوتی ؟ ہر گز نہی - تب ان لوگوں کو "آتنک وادی " اور "را کا ایجنٹ " کہا جاتا اور اس کے بعد وہ لاپتہ ہوجاتے -
سو یہ کیسی غیرت ہے کہ جو بس صاحب اختیار کی ہو تو " مرد کی غیرت" ' اور کمزور کی ہو تو "مال غنیمت " -
سرحد یونیورسٹی سے یاد آیا فوج ڈھاکہ یونیورسٹی بھی گئی تھی۔ سرینڈر سے کچھ دن پہلے سینکڑوں استاد ، دانشور اور صحافی قتل کردیے کیونکہ فوج کا خیال تھا یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے بنگالیوں کو شعور دیا۔
فوج کی پلے بک اب ہمارے علم میں ہے۔ فوج کرسکتی ہے کہ طالبعلم اٹھائے جائیں گے۔ ان پر مقدمات درج ہوں ۔ ان پر عقوبت خانوں میں تشدد ہو ، فوج یہ کرسکتی ہے۔ پھر یہ معافیاں مانگتے ہوئے ویڈیوز ریکارڈ کریں ، یہ سب ہوگا۔ فوج کے پاس وحشت بھری طاقت ہے ، فوج یہ کرسکتی ہے۔ فوج یہ کرسکتی ہے۔ لیکن فوج قوم کے دلوں میں سے نفرت نکال دے؟ فوج اب کسی حب الوطنی کے پردے کے پیچھے چھپ جائے؟ فوج یہ نہیں کرسکتی! یہ نہیں کرسکتی!
رینجرز نے کراچی میں سرفراز شاہ کو گولی ماردی ، خون بہتا رہا ہسپتال نہیں لیجانے دیا نوجوان کی وفات ہوگئی۔ ان میں سے کسی رینجرز اہلکار کو پھانسی نہیں ہوئی۔ اس نے کس کی ماں کو چھیڑا تھا؟
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
“I don’t want Jews in positions of elected office and I don’t want Jews having financial ties to the Democratic Party. I don’t like Judaism. If I could wave a magic wand, I would round up Jews and deport them from America. Most Democratic voters agree with me.”
I don’t want to sound like a broken record on this but can you imagine if a top adviser to, and ally of, President Joe Biden had said this? It would be the *only* story in America. For days and weeks on end. Biden and Dem members of Congress would be asked about nothing else by rightly outraged reporters.
So every American political reporter, editor, anchor, executive producer, reading this right now: ask yourself, why aren’t you as outraged when it’s Muslims not Jews, and Trump’s ally not Biden’s?
گستاخی معاف پاکستانی فوج نے مارچ میں مشرقی پاکستان میں آپریشن سرچ لائٹ شروع کیا۔ اس وقت نظریہ ضرورت اور ملک کے وسیع تر مفاد میں بنگالیوں کو غدار دکھانا مقصود تھا تو اگست میں حادثے میں گرنے والے جہاز نے موقع دے دیا کہ بنگالی پائلٹ کو غدار کہہ دو اور پاکستانی پائلٹ کو نشان حیدر دے دو۔
جی ہاں ، جیسے ٹریفک حادثے میں مرنے والے رینجرز اہلکاروں کے لیے تحریک انصاف کے مظاہرین غدار اور انتشاری قرارپائے تھے۔ جی جی اب تو ہم آنکھوں سے دیکھ لیے۔
سوراب بلوچستان میں افواج پاکستان نے فضائی بمباری کی۔ 20 سے زیادہ معصوم لوگ اور بچے شہید کردیے۔ جب پتہ چلا کہ غلط جگہ پر حملہ کردیا ہے تو میڈیا کو بیان جاری کردیا کہ وہاں دھماکہ خیز مواد بنانے کی فیکٹری تھی جو خود ہی پھٹ گئی ہم نے توکچھ نہیں کیا۔
ہم پاکستانیوں کے ذہن اور دل ودماغ جرنیلوں نے اپنی کہانیاں سنا سنا کے کچھ اس طرح کے بنا دئیے ہوے ہیں کہ ہمیں BBC یا الجزیرہ کی اس طرح کی اسٹوری پاکستان کے خلاف ایک سازش لگتی ہے! عمران خان کی جرات اور اصول پہ اسٹینڈ اور قربانی کی وجہ سے کچھ فیصد لوگوں کے دماغ کھل گئے ہیں! انھیں اندازہ ہے کہ درحقیقت مغربی ذرائع ابلاغ پاکستان کے اندر کے ظلم پہ بہت ہی کم توجہ دیتے ہیں! اور اس طرح کی اکا دکا اسٹوری اسوقت چھپتی ہے جب حالات بہت ہی خراب ہوتے ہیں!
مگر مجھ شک ہے، کہ آج بھی بہت بڑی تعداد میں پاکستانی ایسے ہونگے جنھیں لگے گا، کہ BBC مسلم دنیا کی واحد جوہری طاقت کے خلاف سازش کر رہی ہے، اور اس کے پیچھے ھندوستان اور اسرائیل ہیں! صرف چار سال پہلے اپریل ۲۰۲۲ تک شاہد میں بھی انھی مظلوم گدھوں میں شامل تھا! اور اس ٹویٹ کے نیچے آنے والے کمنٹس سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ گدھوں کی ابھی بھی کوئی کمی نہیں ہے! ایک آدھ اگر لاہور کے چڑیا گھر سے آذاد ہو بھی جاے تو چوھدری نظام دین کے نظام جبر اور چوتیاپے کو کوئی فرق نہیں پڑتا! ISPR ہر چار مہینے میں ہزاروں اور گدھے Internship Program کے ذریعے پیدا کر دیتا ہے! اب آپ ان گدھوں کی نیچے کمنٹس پڑھیں! اور دیوار سے ٹکریں ماریں!