مشترکہ دفاعی معاہدے کا تاریخی جشن!🇵🇰🇸🇦🇹🇷
آج رات 8 بجے، نیو بلیو ایریا اسلام آباد میں شاندار آتش بازی۔ امن، اتحاد اور ملکی وقار کے اس یادگار لمحے کا حصہ بنیں! 🎆
#SaudiPakistanTurkiye
بین الاقوامی محاذ پر پاکستان کی سفارتی کامیابیاں دشمن کو ہضم نہیں ہو رہیں,بیرونی فنڈنگ کے ذریعے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جیسے ہتھکنڈے ملک کو کمزور کرنے کی ناکام کوشش ہیں،وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
پٹرولیم قیمت پر تنقید ضرور کیجیے، مگر مکمل حقائق کے ساتھ۔ باب المندب کی کشیدگی، عالمی Platts نرخ، ڈالر، فریٹ، انشورنس، صفر سیلز ٹیکس، کم لیویز اور اوگرا کی کھلی کاسٹ شیٹس سب سامنے رکھیے،تب عوام خود حقیقت اور پروپیگنڈے میں فرق کر لیں گے۔
علی پرویز ملک صاحب کو سن لیں
Bhai always there for you!!
Cant thank you guys enough for all that you do. Kudos to you for standing up for what is right
You people are the real champs
The irony is that @Malala is victim of terrorism. Mahrang refuses to condemn the killing of women, children, workers & other Pakistanis by terrorists, while supporting the BLA. Isn’t it a contradiction for a victim of terrorism to defend those accused of supporting terrorists?
آج عطا اللہ تارڑ پر بات ہو ہی رہی ہے تو اس میں
تھوڑا سا حصہ مجھے بھی ملانے دیں
میں ایک عام شہری ہوں میرا اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں کہ مشکل ترین وقت میں ہم ریاست فوج پاکستان حکومت ساتھ سینہ تان کر کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے سوشل میڈیا پر بیانیے کی جنگ ڈٹ کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے
صرف اس چھوٹے سے کردار کی بنیاد پر عطا تارڑ صاحب نے پچھلے سال اسلام آباد بُلوایا اور ایک داد بھری ملاقات کا شرف بخشا جس سے حوصلہ بڑھا
بطور وفاقی وزیر وزیراعظم شہباز شریف کے مصروف ترین وزرا میں سے ایک وزیر عطا تارڑ صاحب کا ملک کیلئے ڈیجیٹل محاذوں پر لڑنے والوں ساتھ کھڑا ہونا ساتھ دینا داد دینا اور پھر 24 گھنٹے موجودگی کا احساس دلوانا باعث فخر اور اطمینان ہے
کیونکہ آپ جب بے لوث ہوکر ملک کیلئے چھوٹا موٹا کارنامہ کوئی خدمت سرانجام دے رہے ہوں اور اتنے ہائی لیول سے باقاعدہ Appreciation ملنا اعزاز کی بات ہوتی ہے
آج تک اتنا down to earth وزیر میں نے پاکستان کی سیاست میں کم از کم نہیں دیکھا۔
more power to you @TararAttaullah 👏🏻🇵🇰
ٹیلی کام ترمیمی بل 2026 پر پروپیگنڈا ناکام!
وزیرِ اعظم کی کمیٹی نے واضح کر دیا کہ نجی جائیدادوں پر قبضے کا بیانیہ جھوٹا ہے کسی بھی جائیداد پر کام صرف اور صرف مالک کی رضامندی اور قانونی معاہدے سے ہو گا🇵🇰
سنیل منج کا نقطہ یہ تھا کہ پاکستان میں کوئی "آڈی پاکستان" آڈی جرمنی کی ذیلی کمپنی نہیں۔ جب خریداروں نے جرمنی میں آڈی اے جی کو ای میل کی تو بتایا گیا کہ یہاں برانڈ ایک آزاد امپورٹر چلا رہا ہے، آڈی کی اپنی کمپنی نہیں۔ اسی لیے انہوں نے کہا کہ پریمیئر "ری سیلر ہے، ڈیلر نہیں۔" جواب میں پریمیئر کے وکلاء نے سیکشن 20 پیکا کے تحت مقدمے کی دھمکی دے دی
@audiofficial@CCP_Pakistan
@BSWarraich الحمدللہ آج ہر پاکستانی کو اپنی سول اور عسکری قیادت پر فخر ہے
جنہوں نے دن رات محنت سے پاکستان کو دنیا میں ایک باوقار اور امن پسند ملک کی حیثیت سے روشناس کروایا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اج صبح راولہ کوٹ میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر عوامی ایکشن کمیٹی میں موجود ہتھیار بردار جھتوں کی طرف سے براہ راست فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
یا حرامخور کونسا پر امن احتجاج کر رہے؟ کون سے حقوق کی جنگ ہے یہ؟