تینوں انٹرویوز کا سب سے اہم پہلو یہ تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل سوالات سے گریز کرنے کے بجائے ہر سوال کا جواب دلیل، سیاسی بصیرت اور اعتماد کے ساتھ دیا۔ ان کا مؤقف واضح تھا کہ سیاست محض تنقید اور نعروں کا نام نہیں بلکہ عوامی مسائل کا حل، آئینی بالادستی، جمہوریت اور قومی استحکام کی بات کرنا بھی ضروری ہے۔
بلاول بھٹو نے حال ہی میں جس سیاسی پُختگی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تعریف ہے، جبر کے اس دور میں انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس کے بعد وہ بے بی بلاول سے پاکستانی سیاست کے بالا چنن بن کے سامنے آئے ہیں۔ امید ہے بلاول اپنی کہی ہوئی تمام باتوں پر قائم رہیں گے۔
آپ نے خود فیصلہ کیا کہ یہ ڈبیٹ پارلیمنٹ کےبجائےبزنس مینز اور کچھ ٹاوٹس کےذریعےکرانی ہے تو یہ ممکن نہیں
پاکستان اتنا کمزور بھی نہیں ہوا کہ صرف یکطرفہ بحث ہو،صرف ایک آواز ہو اور باقی سب کو ماننا پڑے، قبول کرنا پڑے یا خاموش ہونا پڑے،ایسے نہیں چلے گا
چیئرمین بلاول بھٹو
@asmashirazi
آج چئیرمین صاحب کی تمام میڈیا چینلز سے گفتگو کا کمال اور دھمال اپنی جگہ مگر @asmashirazi صاحبہ کے پروگرام میں جس طرح ٹاوٹس کو بےنقاب کیا اس کا مزہ ہی کچھ اور تھا۔
ہن آرام اے سوہنیا!!!
ایم کیو ایم کے لوگ کتنے ہی سالوں سے نفرت پھیلا رہے ہیں مقامیوں کو غیرمقامی کہنا ہر الزام دے کر گالیاں نکالنا ان کے بڑے بڑے نام جن میں ان نے پلانٹڈ عطائی صحافی بھی مقامی سندھیوں کے خلاف نفرت کی بازار گرم کیے ہوئے ہیں اور یہ الزام اب پیپلزپارٹی پر دیں گے.
کتنے ہی دنوں سے یہ لسانیت نفرت اور تقسیم کی کمپین چلا رہے ہیں. یہ وہی 90یز کی سیاست کرکے اپنی گندی سیاست سے لوگوں کو لڑوانا چاہتے ہیں یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں.
محسن نقوی اورمحسن نقوی کے سارے تجزیہ کار جب خود نئے صوبے ، انتظامی یونٹس اور ریفرنڈم کی بات چھیڑ ہی رہے ہیں تو پھر ان کو دوسری طرف کا بھی موقف سننے کا حوصلا رکھنا چاہیئے پھر چیخیں نہیں مارنی چاہیئں۔
جن کو کل چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی پریس کلب میں پریس بریفنگ سمجھ نہیں آئی زرا وہ اس وڈیو کو سنیں ، میری گزارش سینیئر ترین تجزیہ نگاروں سے بھی ہے وہ بھی زرا وقت نکال کر یہ وڈیو سنیں کیونکہ شاہزیب خانزادہ بھی چیئرمین کی باتوں کو غور سے سن رہا ہے ۔
میں کب کہہ رہا ہوں میں اسٹیک ہولڈر نہیں ہوں، کیا اسٹیک ہولڈر بات نہیں کرسکتا ہے۔؟
میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوں اور کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، لگ ایسا رہاہے کہ میرے سچ کے بعد یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ بھارت، افغانستان، ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی اور مولانا کے بعد مجھ سے بھی لڑنا ہے، اور جو ری ایکشن آیا ہے یہ ایک اور ثبوت ہے کہ ان میں سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے، میری بات سننے کے لیے آپ تیار نہیں اور حوصلہ نہیں تو پاکستان کے عوام کا کیا ہوگا؟
@asmashirazi