کور ممبران کی جانب سے جاری اعلانِ لاتعلقی نے آزاد کشمیر کے غیور نوجوانوں کو یہ باور کرایا ہے کہ وہ کسی صورت دشمن کے اس مہرے کا حصہ نہ بنیں اور اس انتشاری کمیٹی کے مذموم عزائم کو خود ناکام بنائیں
بیرونی ایماء پر آزاد جموں و کشمیر میں افراتفری اور قتل وغارت پھیلانے والی انتشاری کمیٹی سے اپنے ارکان بھی لاتعلقی کا اعلان کررہے ہیں
کور ممبر افتخار محمود کی ویڈیو پیغام میں کالعدم کمیٹی کے انتشار کو مسترد کر کے نوجوانوں کو مثبت سیاست کی جانب واپس آنے کی اپیل
#SoftwareUpdate
ماہرنگ کی سزا سے BYC کی اندرونی دھڑے بندے واضح ہوگئی!
عمر قید کی سزا کے بعد تین امیدوار منظر عام پر آ گئے۔
سمی دین بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ میں قیادت کا مقابلہ شروع۔
آزاد نامہ نگاروں کے مطابق اس وقت سمی دین بلوچ سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔
تربت یونیورسٹی کے ڈاکٹر رشید بلوچ کے مطابق سمی دین بردبار اور عقلمند قائد ہیں جو ریاست پاکستان کے ساتھ چل کر پرامن اختجاج کو مستقبل میں لیڈ کرسکتی ہیں
بلوچستان امن چاہتا ہے، امن کی بنیاد انصاف اور قانون کی بالادستی پر ہے۔
کوئٹہ کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے مہرنگ لانگو اور سِبغت اللہ شاہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ کیس طویل قانونی کارروائی کے بعد مکمل ہوا، عدالت نے پیش کیے گئے شواہد اور ریکارڈ کا جائزہ لینےکے بعد فیصلہ جاری کیا
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائی سے دہشت گردوں کی بھتہ خوری اور خوف پھیلانے کی سازش ناکام
دہشت گرد نہ تو سیکیورٹی فورسز کا سامنا کرنےکی ہمت رکھتےہیں اور نہ ہی عوام کی حمایت حاصل کر سکتے ہیں، اسی لیےنہتے ڈرائیوروں اور شہریوں کو نشانہ بنا کر اپنی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی انتشاری قیادت ہوش کے ناخن لے، حقوق کی آڑ میں مہاجر کشمیریوں کا حق کھانے نہیں دیا جائے گا، مہاجر کشمیریوں کا پیغام
کشمیر کی عوام عوامی حقوق کی آڑ میں کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی غنڈہ گردی، انتشار اور پُرتشدد سیاست مسترد کر چکے ہیں۔
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی انتشاری اور بوکھلائی ہوئی قیادت کی غنڈہ گردی کی وجہ سے کشمیری عوام کو اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا ہے۔ دشمن ممالک کے ایجنڈے اور بیرونی فنڈنگ پر چلنے والے عناصر ریاست میں بدامنی اور انتشار پھیلانے کی سازش رچا رہے ہیں
کالعدم ایکشن کمیٹی کا مذموم ایجنڈا بھارت کے مفاد کو تحفظ دینا ہے، ان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے
آزاد کشمیر سے اگر مہاجروں کی نشستیں ختم کر دی جائیں تو بھارت کے مقابلے میں پاکستان کا بیانیہ کمزور پڑ جائے گا، انڈین ایکشن کمیٹی کا سراسر مذموم ایجنڈا بھارت کے مفاد کی ترجمانی ہے
سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں سے پاکستان کا پرچم امن کی پہچان بن گیا ہے
معرکہ حق کی تاریخی فتح نےپاکستان کو عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنایا، اسی کےسبب پاکستان نے ممکنہ تیسری عالمی جنگ کو ٹالنےکیلئےزبردست ثالثی کا کردار نبھایا، بلاشبہ قیادت خراجِ تحسین کی مستحق ہے۔
علامہ طاہر اشرفی کا جمعہ کے خطبے کے دوران عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین
آج ہم یومِ تشکر منا رہے ہیں کہ جسطرح پاکستان کو اللہ پاک نے عزتوں سے نوازا۔
پہلے پاکستان کو میدانِ جنگ میں فتح نصیب ہوئی اور اب دنیا میں امن قائم کرنے کا شرف بھی اللہ نے پاکستان کو بخشا۔