جس قوم کے نوجوان باخبر، نڈر ہوں، جن کے پاس ایماندار رہنما ہو، اسے دنیا کی کوئی طاقت حقیقی آزادی کے حصول سے روک نہیں سکتی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
A nation brimming with impassioned youth, led by a visionary leader, cannot be denied its freedom for long.
@TRobinsonNewEra Okay but is this a bigger sin than killing 15000 innocent children in Gaza? Why do you keep your mouth shut when it's about innocent children of Gaza?
جب ہلری کلنٹن سے deep state کے بارے میں پوچھا گیا تو ہلری کا کہنا تھا کہ یہ ٹرم پاکستان جیسے ملکوں کے لئے استعمال ہوتی ہے
جہاں پر فوج اور انٹیلیجنس ایجنسی ہی تقریباً ملک چلاتی ہیں، بے شک آپ کو عوام نے ووٹ دیا ہے لیکن اگر فوج آپ فوج کی مرضی کے خلاف جاتے ہیں تو وہ آپ گرفتارکر لیں گے،کوئی جھوٹا الزام لگا دیں گیں، آپ کو ملک بدرکر دیں گے اور حتی کہ آپ کی جان بھی لے سکتے ہیں
عمران خان کا قادیانیوں کے بارے میں واضع موقف ۔
" مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس میں Controversy کیوں ہے۔ قرآن میں واضع لکھا ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں تو اس پر ڈیبیٹ کیوں ہے جو نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں ہے "
#قادیانی_نوازی_بند_کرو
🚨He said give him capital punishment on rigging. 🚨
We demand Army Chief Asim Munir, Chief Justice Kazi, and Intelligence head resignations and same capital punishments as they are the master mind of all this rigging and fascism since April 2022❗️
Chief Justice Qazi Faiz Isa became responsible for bought and sold of members of Tehreek-e-Insaf.
Imran Riaz Khan
#PrimeMinisterlmranKhan#مجھے_کیوں_بلایا
https://t.co/Q82YKE1G8u