ایک گندی نسل کہتی تھی کہ اگر پاکستانی سپاہی سڑکوں پر نکلیں تو ان کا سامنا نفرت سے ہوگا لیکن حقیقت بلکل مختلف ہے بالکل اسی طرح جیسے نسلوں سے ہوتا آیا ہے شہری اب بھی اپنی سڑکوں سے گزرتے ہوئے فوجی قافلوں کو دیکھنے کے لیے رک جاتے ہیں بچے فخر سے سپاہیوں کو سلام کرتے ہیں ان کی آنکھوں میں احترام اور ایک دن وہی وردی پہننے کے خواب سجائے ہوتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️
ایرانی مجوسیوں کا اور خیمنی رجیم کا پاکستان سے بغض آج سے نہیں یے اسکے باوجود پاکستان یکطرفہ طور پر ایران کے لیے بچھے جارہا ہے
ایران نے ردعمل کے طور پر پاکستان کی ناکہ بندی کردی
انڈیا کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے کارگو لے جاسکتا ہے
یہ بغض ریاست نہیں سمجھ رہی کیوں ۔۔۔؟
پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھنے کا حلف اٹھایا ہوا ہے وہ نظر نہیں آرہا
انڈیا ایران کے خلاف اسرائیل کو سپورٹ کررہا ہے اسکے باجود ایران انڈیا کی محبت میں مبتلا ہے
یہ معاملہ سفارت کاری سے حل نہیں ہوگا ایران کی خیمنی رجیم پاکستان کو برداشت نہیں کرتی
آپ پاکستان میں اسی لابی کو مسلط کیے ہوئے ہیں
انتہائی سنجیدہ اور پریشان کن صورتحال ہے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اسوقت پاکستان کا محافظ کون یے ۔۔۔؟؟
پاکستان سے زیادہ ایرانیت نظر آرہی ہے ۔۔۔!!
“ جن کے بچوں سے کسی نے شادیاں نہیں کرنی تھیں” کہنے والوں کے اپنے بچوں کی شادیوں کی صورتحال ۔۔۔
قوم کے باپ کی دعاؤں کے سائے میں بچوں کی رخصتیاں ۔۔۔۔ اور مستقبل کی خانہ آبادی پر گفت و شنید۔۔ اللّہ جوڑیاں سلامت رکھے 🤲
اور ناظرین اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی تقریب ہوئی جہاں چیرمین سینیٹ، اسپیکرپنجاب اسمبلی، اپوزیشن و حکومتی ارکان اسمبلی شریک ہوئے وہیں جنرل باجوہ اور چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر میں پپیاں جھپیاں بھی ہوئیں جبکہ یہی تحریک انصاف جنرل باجوہ کو چوک میں کھلو کر گالیاں نکالتی ہے
زمین ملی تو بنجر انصافی ملے تو کنجر
ہمارے یوتھی بھائی چار سال سے بد دعا کر رہے ہیں کہ جنرل باجوہ اور عمران خان میں جس نے بھی پاکستان کو لوٹا ہے، وہ ذلیل ہو، وہ بیمار ہو، وہ عبرت کا نشان بن جائے گا
یوتھی بھائیوں کو دعائیں قبول ہونے پر مبارک باد!
جنرل باجوہ کی کل کی ایک شادی کی تقریب کی ویڈیو
یوتھیوں کے لیے بری خبر
یوتھیوں کے فرسٹ والد محترم جنرل باجوہ ایک بار پھر منظرعام پر آگے♥️
اب ان یوٹیومر کا کیا کرنا جو جنرل باجوہ کی موت کی اور وینٹی لیٹر کی خبریں دیتے تھے
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عاطف کے بیٹے کی شادی میں جنرل باجوہ کی شرکت.
عمران الرجیم کہتا تھا کوئی شادی نہیں کرے گا تمہارے بچوں سے، یوتھئے کہتے تھے عوام میں نہیں نکل پاؤ گے.
جب کہ یہاں پی ٹی آئی کے لیڈرز اپنے بچوں کی شادی میں جنرل باجوہ کو بلارہے ہیں اور عمران الرجیم جیل میں "سڑ" رہا ہے.
پانچویں کلاس کا بچہ بھی اس کا اردو میں مطلب سمجھ سکتا ہے۔سفارت کاری ناکام ہو رہی ہے۔
Iran's hardened rhetoric is not because diplomacy is succeeding but because likely it is not.
پاکستان کی خارجہ پالیسی عوام اور منتخب نمائندے نہیں بلکہ صرف دو ایک جنرل بناتے چلاتے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کا اس میں کوئی عمل دخل نہیں بلکہ وزیر اعظم کا وہی حال ہے جو وزیر خارجہ کا ہے۔
اگر آپ #خمینی کے فین نہیں ہیں تو آپ سمجھ سکتے ہیں ایرانی اور #عرب کبھی بھی ساتھ نہیں چل سکتے۔ایرانیوں کے دماغ میں خناس بھرا ہے انکی دانست میں سارے مسلمان دوسرے درجے کے مسلمان ہیں صرف وہ نجیب الطرفین سید اور پیدا ہی مسلم اقوام پر حکمرانی کےلئے ہوئے ہیں۔ پہلے تھڑے کے ذاکرین یہ زہر اہل تشیع کے دماغوں میں ڈالتے تھے‘ خمینی نے انقلاب کے ساتھ اپنے شیطانی ٹولے کی پرورش ہی اسی نکتہ پر کی۔ اس یہودی سوچ ۔۔۔جی ہاں یہودیوں کی بالکل یہی سوچ ہے ‘ وہ اللہ کے محبوب ہیں اور دنیا پر حکمرانی انکا پیدائشی حق ہے۔۔۔۔کے ساتھ ایرانی کبھی عربوں کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کرسکتے اور نہ ہی ساتھ رہ سکتے ہیں۔
ہندو اور مسلمان یا دیگر مذاہب کے ماننے والے ساتھ رہ سکتے ہیں لیکن شیعہ سنی کا ایک ساتھ گزارہ نہیں خصوصا جب ایک فریق عرب ہو۔
پاکستانی خارجہ پالیسی بنانے والے اس پس منظر کو بھول جاتے ہیں‘ انکا مقصد کسی طرح عربوں اور امریکیوں کی آشیر باد حاصل کرنا ہے اور عربوں ایرانیوں میں کوئی ایسا معاہدہ کروانا ہے جس سے تینوں فریق خوش ہو جائیں اور یہ ہو نہیں رہا‘ نہ کبھی ہو گا انشا اللہ۔آپ کھجور کے درختوں پر انار اُگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
اگر ہماری خارجہ پالیسی پارلیمنٹ میں پیش ہو اور اس پر بحث ہو تویہ گرہیں کھل جائیں گی مگر افسوس یہ ہو نہیں سکتا۔کیونکہ صاحب بہادر اپنے آپ کو دنیا کا عقلمند ترین انسان سمجھتے اور مفاد پرست انکی اس خامی کو اپنے مفاد کےلئے کیش کرتے ہیں جیسے سابقہ سیکریٹری خارجہ نے کرپشن اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اُن سے ترکی کی پوسٹنگ لے لی۔
اب ہو یہ رہا ہے ہماری خارجہ پالیسی صرف #پٹ رہی ہے‘ اس سے پہلے بھی ہماری #باوردی خارجہ پالیسی کو افغانستان کی اسلامی حکومت نے کوئلے پر پکایا ہے ‘ بحیثیت قوم ہم افغانیوں سے گالیاں سن رہے ہیں اور ایران ہمیں آنکھیں دکھا رہا ہے۔طالبان کی دہشت گردی اور اسکے اوپر قربان ہونے والی جانوں کے علاوہ اس خارجہ پالیسی پر اٹھنے والے اخراجات غریب پاکستانی عوام سے پوری کئے جاتے ہیں۔
ہماری جدید افغان پالیسی جنرل فیض حمید نے بنائی تھی اور موجودہ ایران پالیسی جنرل عاصم منیر کے زور دماغ کا نتیجہ ہے جسے جونئیر فیلڈ مارشل نقوی صاحب رو بہ عمل لاتے ہیں۔
جناب۔۔۔جس کا کام اسکو ساجھے‘ خارجہ امور کے ماہرین کی خدمات حاصل کریں ‘ چاپلوسوں کی نہیں۔۔۔یہ آپ کا کام نہیں آپ سرحدوں کی حفاظت کریں اور وہ بھی باختیار سول وزیراعظم کے احکامات کے مطابق!
جنرل آصف غفور نے ایک گانا بنوایا تھا۔۔۔اس سوچ کو سنبھال بھی سکتے ہیں۔۔۔ان سے اپنا ادارہ سنبھالا نہیں گیا‘ ملک کا ستیہ ناس کرکے اپنا مال بنا کر رخصت ہوئے۔موجودہ ٹیم بھی پرانوں کے نقشِ قدم پر چل رہی ہے۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین!
تمام ملٹری اکاونٹس کی جانب سے ایران کی پاکستان آنے والے کارگو پر حملہ کی کوئی مذمت نہیں کی
بلکہ انکا لب و لہجہ نرم سا ہوگیا ہے
ایران پاکستان کے مفاد سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے کیا ۔۔۔؟؟
پاکستان میں یہ شفٹ بہت خطرناک یے ایران انکو پاکستان سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے یہ باعث تشویش یے
افغانستان سے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی پر واویلا ہوتا ہے جبکہ ایران سے بلوچستان میں دہشت گردی پر خاموشی یے ۔۔۔!!
جتنے پیسے اور وسائل پاکستان نے ایران امریکہ ثالثی پر لگائے اگر اتنے پیسوں کا ریلیف عوام کو پٹرول کی مد میں دے دیا جاتا تو عوام بھی خوش ہوتے اور ہماری خارجہ پالیسی بھی صحیح سمت میں ہوتی!
اب ہم ایران سے بھی جوتے کھا رہے ہیں‘ وہ ہمیں شک کی نظروں سے امریکی و عرب ایجنٹ سمجھ رہا ہے‘عرب قومیں بھی ہمارے ایرانی جھکاؤ پر ہمارے کردار کو مشکوک سمجھنے لگی ہیں اور عوامی نمائندے مولانا فضل الرحمن بھی کہہ رہے ہیں خارجہ پالیسی پارلیمنٹ میں ڈسکس کریں۔
پاکستانی خارجہ پالیسی کی مثال ۔۔دھوبی کا ۔۔۔۔۔۔نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔۔۔ہو گئی ہے!
یہ کارنامہ جس نے کیا ہے اس سے پوچھ گچھ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!