یہ ایک ایسے گھر کا بجلی کا بل ہے جس میں سولر سسٹم لگایا گیا تھا مارچ سے جولائی 2023 تک اس گھر کی بجلی بل زیرو تھا پھر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا شہباز شریف حکومت نے جاتے جاتے بجلی مہنگی کی اور بلوں میں کئی ناجائز ٹیکس ٹھوک دئیے اور اس گھر کا بل زیرو سے اچانک 41,817 ہو گیا😢
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہ��۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
https://t.co/QfRKleRbZo —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
https://t.co/yz8rqITgfG
ک��ی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
https://t.co/6KnqorU7vX
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
https://t.co/z4kkHXTYWb
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
https://t.co/BNfpXNFFMC –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
https://t.co/swl0vlavUA —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
https://t.co/1UNL48pthu
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
https://t.co/VAKw159lbr –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
https://t.co/vqmbS20jZu۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
https://t.co/PQhoKdOdPE —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
https://t.co/XBaoXGjS24 —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
https://t.co/QrL29Cahn7 —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
https://t.co/SvqCGh2afy —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ ��ور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... https://t.co/jItqeWwUAu۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کے کر انہیں منتخب کرتا ہوں ". یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا "آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟" بل کلنٹن نے کہا "
ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ." کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن " میڈیلین نے کہا "بہت آسان ہے وہ میں ہوں ". کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت
متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے . انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا "سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن" سرتاج عزیز
نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا " مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں " نواز شریف نے کہا "پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں " سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی "پرانے"ساتھی ہی لگتے ہیں - پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا - انہوں نے
کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا - پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا - 20 گھنٹے گزر گے . سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے . انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈس کو فون کیا اور پوچھا " وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ
ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن"جارج فرنینڈس نے کہا "بہت آسان، وہ میں ہوں. سرتاج خوش ہوےانہوں نے نوازشریف کو فون کی�� کہ وزیر اعظم صاحب،مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور جواب ہے "جارج فرنینڈس "اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے کہا "یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ"
@arslanawansays
مجھے حال ہی پتہ چلا کہ بریگیڈیئر اظہر نوید حیات، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی انٹرنل ونگ سندھ نے @HamidMirPAK پر قاتلانہ حملہ کروایا، گولیاں لگیں مگر حملہ ناکام رہا۔ بعد میں میجر جنرل ب�� کر ڈی جی رینجرز پنجاب لگا اور ٹی ایل پی میں لفافے بانٹتے نظر آیا۔ باجوہ لیفٹیننٹ جنرل بنانا چاہتا تھا مگر حامد میر پر ناکام قاتلانہ حملے کی ایم آئی رپورٹ مزید پروموشن میں آڑے آئی۔ اب حامد میر کیا اپنے نئے دوستوں، ڈرٹی ہیری اور عاصم منیر سے جنرل اظہر نوید حیات بشمول بریگیڈیئر راشد نصیر اور فہیم رضا کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کریں گے؟
بولیں @HamidMirPAK
یہ 100 فیصد سچی خبر ہے۔
اتنا کڑوا سچ صرف انور مقصود ہی بول سکتے ہیں بڑے دُکھی لہجے میں کہا ہم تو بے غیرت نکلے لیکن اللّٰہ اس ملک کے نوجوانوں کو کوئی راہ دکھائے اور یہ اس ملک کو سنبھال لیں 🇵🇰✌️
روس کینیڈا کے درمیان قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کے قریب زمین کا چکر لگاتے ہوئے چاند اتنے قریب آتا ہے کہ لگتا ہے زمین سے ٹکرا جائے گا۔چاند اس چکر کو صرف 30سیکنڈ میں مکمل کرتااور5سیکنڈ تک سورج کو فورا غائب ہونے سے پہلے ڈھانپ لیتا ہے۔فطرت کے بہت سے عجائبات میں سے ایک،لطف اٹھائیں