How long will South Punjab be deprived of its rights? For development or any major matter, people from Multan and South Punjab still have to go to Lahore for just a sign on any official papers. Now even the Multan PSL team is gone. This neglect must end.
@CMShehbaz
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اُسے تو ہم سے ہی فرصت نہ ملی
#اسلام_آباد میں پاک فوج کے سپاہیوں کی جانب سے پشتون نوجوانوں پر سیدھی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ان کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔ ان واقعات سے ثابت ہوا کہ #پاکستان میں ہر چیز مہنگی، لیکن پشتونوں کا خون بہت سستا ہے۔
چاہے پشتون پارلیمانی سیاسی راستے سے اپنے حقوق مانگیں یا غیر پارلیمانی سیاسی طریقے سے، #ریاست ��میشہ انہیں گولی سے جواب دیتی ہے۔ یہ ریاست مافیا کی شکل اختیار کر چکی ہے اور یہ فاشزم کے تمام حدیں پار کر چکا ہے۔ #پختون اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے ذلیل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔
#No2StateTerrorInKurram #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #پاراچنار #Parachinar #Kurram #kurrambleeds #KurramAttack #DChowk #Islamabad
پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش سنبھالا ہے اور یہ سب ابھی دیکھا ہے۔ یہ خون کے پیاسے سپاہی ہیں۔
#IslamabadMassacre
#Islamabad_Massacre #DChowk #Islamabad #PakistanArmy
جوانو!
آپ نے جس جبر کا مقابلہ گذشتہ دو دنوں میں کیا ہے اس کی تعریف الفاظ میں ممکن نہیں ہے۔ بارہا آپ سے کہا ہے آج قوم کے سامنے دہرا رہا ہوں، آج سے اعصاب کی جنگ ک�� آغاز ہورہا ہے۔ جیسے جیسے آپ ڈی چوک کی قریب پہنچتے جائیں گے ہر لمحہ صورتحال بدلتی جائیگی۔ جبر تو آپ سہہ ہی رہے ہیں لیکن اب کبھی فوج کو آگے کیا جائیگا، کبھی آپ کے درمیان شرپسندوں کو پلانٹ کیا جائیگا۔ کبھی پراپگینڈا کیا جائیگا۔ نا ہی کسی کے کہنے پر مشتعل ہونا ہے۔ نا ہی صبر کا دامن چھوڑنا ہے۔ نا ہی وا��سی کا راستہ لینا ہے۔ آپ نے اسی طرح منظم، پرامن اور ثابت قدم رہنا ہے۔
یہ جو میڈیا واٹس ایپ پر موصول احکامات کی بنیاد پر جھوٹے بیانیے بنا رہا ہے۔ انہیں بتائیں کہ آپ دہشتگرد نہیں آئین اور قانون کی بحالی اور اس ظلم اور درندگی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
سرکاری ملازمین جن کو ڈیوٹی کے نام پر آپ پر بندوقیں تاننے کا حکم دیا گیا ہے انہیں ان کا حلف اور اپنا حق یاد دلائیں۔ یہ آپ کے ہم وطن ہیں، آپ ان کے دشمن نہیں، یہ ان کے بھی بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ان کے علم میں لائیں۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں!
ہم پاکستانی آپ کے مقروض ہیں جیسے آپ نے ۲۵ مئی سے آج تک آئین اور قانون کی اس پرامن جدوجہد میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا۔ آج بھی اللہ کی مدد کے بعد آپ کا ایثار ہمارا سب سے بڑا سہارا ہے۔ جو لوگ دو دن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں ان کی ڈھال بھی بنیں اور ان کا سہارا بھی۔
پنجاب سے جو قافلے ابھی تک نہیں نکلے اب ان کی باری ہے۔
منزل ڈی چوک ہے۔ ڈی چوک پہنچنے اور وہاں قیام کی پلان پر کل سے عملدرآمد شروع کرادیا جائیگا۔
پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
تین تین دفعہ حکومت کرنے والے وہ اشرافیہ جو آج تک ایک ایسا ہسپتال نہ بنا سکے جہاں ان کا اپنا علاج ہو سکے وہ ذاتی مفاد اور گھٹیا سیاست کے لیے پاکستان میں کینسر کے مریضوں کے واحد سہارے شوکت خانم کینسر ہسپتال کو نشانہ بنانے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔ غریب اور کمزور طبقے کو ریلیف دینا تو دور، یہ لوگ اپنے ذاتی مقاصد کے لئے ان کو اذیت دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
#DonateToSKMCH
This is Historic! @UdarOfficial 's mother has filed nomination papers for NA 71.
Bad news for PDM regime, they have lost big time & got hatred of people for their lifetime or until they serve on govt positions. They have NO idea how much people hate them.
#عمران_خان_تو_آئے_گا
کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کرے گا یا صرف 6 ستمبر کو پریڈ گراؤنڈ میں اپنی ایٹمی طاقت دکھائے گا؟ پاکستان اس معاملے میں کیا کردار ادا کرے گا پوری امت مسلمہ پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔پوری امت مسلمہ آپ کی طرف دیکھ رہی ہے سید عاصم منیر صاحب
#طوفان_الأقصى