طالبعلم نے امتحان دینا ہو ساری رات جاگنا پڑے جاگتا ہے. کیونکہ اسے اندیشہ ہوتا ہے کہ کہیں میرا امتحان برا ناں ہو جائے. میں فیل ناں ہو جاؤں
اگر کوئی بیمار ہو جائے اپنی بیماری کیوجہ سے اسے ساری رات جاگنا پڑے وہ جاگتا.
لیل سے مراد رات اور قدر سے مراد فضیلت برتری, یعنی فضیلت والی رات،برکتوں والی رات.
اتنی فضیلت اور برکتوں والی رات کہ اس رات فرشتے اور روح الامین حضرت جبرائیل علیہ السلام بھی زمین پر اترتے ہیں. تو سوچیں یہ کس قدر فضیلت والی رات ہے کہ جس کے بارے میں اللّـٰهَﷻ کہتے ہیں
#شب_قدر
کہ یہ ہزار مہینوں سے افضل رات ہے.
کسان نے فصل کاٹنی ہو یا فصل کو پانی دینا ہو ساری رات جاگنا پڑے جاگتا کیونکہ اسے اندیشہ ہوتا میری فصل خراب ناں ہو جائے.
کسی مسافر نے سفر کرنا ہو ساری رات سفر میں رہنا پڑے رہتا ہے کیونکہ اسے اندیشہ ہوتا ہے میں منزل سے ناں ہٹ جاؤں.
@emaan_mariya بھائی یہ سب اسی میں ہونا ہے
قسطنطنیہ دو بار فتح ہونا اور ملحمہ7 سال رہے گی
اور ان ساتھ سالوں میں ظھور امام مہدی علیہ السلام اور فتح قسطنطنیہ
پھر آٹھویں سال خروج دجال قسطنطنیہ کی فتح کے ساتھ ہی
اور دجال کے خروج کے ساتھ ہی نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام
اس طرح عیسائی کہے گے فتح
صلیب کی وجہ سے ہوئی لکین مسلم کہے گے یہ فتح اللہ کی طرف سے ہوئی ہے
تو رومی معاہدہ توڑ دیں گے اور ۸۰ جھنڈے لے کر مسلمانوں کے خلاف جمع ہوجائیں گے اور رومی اج کے روس والے ہے جو اصلی عیسائی مذہب سے ہے اور آرتھو ڈاکس بھی۔
#Turkey#WWIII#IMS#Malhama
اور دوسرے نیٹو ممالک اس کی حفاظت کرے
اس لیے دوسرے ملکوں کو اس سے زیادہ لگاؤ ہے
اب یہ ایک بڑے حصے میں تقسیم ہو رہے ہیں یعنی دُنیا تقسیم ہو رہی ہے
ہر کوئی اپنا فیصلہ کر رہا ہے ۔
کون کس سائڈ ہے
اس طرح مسلمان اتحاد کرے گے رومیوں سے
اس طرح قسطنطنیہ فتح کیا جائے
گا
@ammaramarjan اس جنگ میں قسطنطنیہ مسلمان دوبارہ فتح کریں گے
سات سال کی جنگ کے بعد آٹھویں سال دجال کا خروج ہو جائے گا
دجال کا خروج قسطنطنیہ کی فتح کے ساتھ ہی ہوگا
@ammaramarjan انجیل کے پادری کے مطابق
یہ نسل تاریخ کے حساب سے آخری نسل ہے
جوحرمجدون جنگ میں اختتام پذیر ہو گئی
اور کچھ رہ جائے گے
زیادہ تر کا ختمہ ہو جائے گا
اور حدیث کہ مطابق ملحمہ
جو تاریخ انسانی کی عظیم ترین جنگ ہوگی جس میں ہر سو میں سے ننانوے میں مر جائیں گے
اور یہ سات سال جاری رہے گی