کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں ایک اور پشتون کو گولیوں سے چھلنی کردیا گیا ۔اس مُلک میں پشتونوں کے بچوں بوڑھوں اور جوانوں سیمت کسی کو نہیں چھوڑا گیا ۔زیرِنظر تصویر میں بچے کا باپ پاکستان کے جھنڈے کا بیج لگائے اپنے بیٹے کی لاش کے سامنے حیران و پریشان کھڑا ہے۔
#StopPashtunGenocide
پہلے کراچی میں چوھدری اسلم، راؤانوار دیگر انکاؤنٹر سپیشلسٹ تھے ان کے جانشین اسی انکاؤنٹر کی پالیسی پر عمل پیرا ھیں زندگی کی قیمت مقرر ھے اتنے پیسے لے آؤ اپنا بندہ لے جاؤ
شیم غلام میڈیا 👋
#StopPashtunGenocide#JusticeForArsalanMehsud