چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں،جو ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے،آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں۔
جمعیت علماء اسلام نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے اور اس کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
میں پشین میں اسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رہا ہوں ۔ وہاں کبھی ایسے جلوس وغیرہ نہیں نکلتے ، اور اتنی بڑی تعداد میں افراد کا نکلنا اور وہ بھی کسی ایسے رہنما کے لئیے جو بلوچستان کا نہیں، حیران کن ہے ۔اس وقت پورے ملک کی عوام کا صرف ایک شخص پر اتحاد ہے ۔ جس کا نام عمران خان ہے
اولیاء کرام کا قول ہے۔ کہ سردی کا موسم مومن کے لیے بہار ہے۔ کویکہ رات 🌙 بڑے ہوتے اور دن چھوٹے ہوتے ہے۔ تو رات کو تہجد کے لئے جاگنا آسان ہے اور دن کو روزہ رکھنا آسان ہے۔
Apply for fully-funded United Nations @UNHumanRights Indigenous #Fellowship Program 2024.Learn about human rights and Indigenous issues. 4-week fellowship, 5 languages. Funding includes flight, expenses, insurance
Apply: https://t.co/m0gZMO9Cuv
#HumanRights#IndigenousPeoples
اے آئی سے آپ سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
گوگل نے 9 فری اے آئی کورس لانچ کردئے ہیں
کورسز میں
فری سرٹیفکیٹس ملیں گے
نو مختلف اے آئی ٹولز سیکھنے کو ملیں گے
لاکھوں مالیت کے کورس فری ہیں
کورسز لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک کریں
ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Google لکھیں