وقت کی ضرورت ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کر کے فاطمہ جناح انکم سپورٹ پروگرام لایا جائے اور عوام کو چندہ کے پیسے کی بجائے چھوٹی صنعتیں لگا کر دی جائیں۔
پاکستان کا مسئلہ صرف غربت نہیں، مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم غربت سے نکلنے کے مستقل راستے کتنے پیدا کر رہے ہیں۔ اگر اربوں روپے صرف تقسیم ہوتے رہیں لیکن تعلیم، صنعت، زراعت، ٹیکنالوجی، فنی تربیت اور روزگار کے مواقع اسی رفتار سے نہ بڑھیں تو معاشرہ امداد لینے والوں اور امداد دینے والے محدود طبقے کے درمیان تقسیم ہوتا جائے گا۔
ہمیں ایسا پاکستان چاہیے جہاں حکومت کا ہاتھ غریب کی مدد کے لیے ضرور بڑھے، مگر ساتھ ہی اسے اپنے ہاتھ سے کمانے کے قابل بھی بنائے۔
قوم کو مستقل طور پر امداد کا محتاج نہیں، باعزت روزگار کا مالک بنانا ہوگا۔
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
ترکی کے ترجمان کی طرف اشارہ کر کہ شہیر سیالوی نے سلطنت عثمانیہ کے عظیم سربراہ سلطان عبدالحمید غازی کی مثال دی اور مسلم ممالک کے فوجی اتحاد پر زور دیا
#StayBlessedAsimMunir
اگر ایک اسکول میں 5,000 بچے ہوں تو کیا ایک ہی پرنسپل ہر کلاس، ہر استاد اور ہر بچے کی کارکردگی براہِ راست دیکھ سکتا ہے؟
نہیں۔
اسی لیے کلاسیں، سیکشنز اور انتظامی ذمہ داریاں تقسیم کی جاتی ہیں۔
صوبے بھی انتظامی یونٹ ہیں، کوئی مقدس جغرافیائی لکیر نہیں۔
پورے ملک میں مزید صوبے بنیں گے۔
چند خاندان اور وڈیرے جو اس ملک پر قبض ہیں، ان کی حکمرانی ختم ہوگی۔
پاکستانی Gen-Z کی واحد جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی اگلی حکومت بنائے گی، ہر صورت بنائے گی انشااللہ۔
کوئی روتا پٹتا ہے تو روئے پٹے۔
میں جانتا ہوں اب لوگ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیئے قوم پرستی کا کارڈ بھی لھیلیں گے اور مسلک کا کارڈ بھی۔ لیکن اب یہ قوم امریکہ سے اقتدار کی بھیک مانگنے والوں کے بھکاوے میں نہیں آئے گی انشااللہ
#محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان #wesupportCDF
عوام کو اپنے مسائل کے حل کے لیے سینکڑوں میل دور نہیں جانا چاہیے۔
انتظامی اکائیاں قریب ہوں گی تو سہولتیں بھی قریب ہوں گی۔
#PakistanNazriyatiParty#PM_ShaheerSialvi