بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
زمانے کی قسم بیشک آدمی ضرور خسارے میں ہے مگر جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کئے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔
The Israeli army’s attack on the Samoud Flotilla is yet another act of naked terrorism. On one side there is famine, hunger, starvation, and the blood of innocent people, and on the other side peaceful activists from around the world move forward with aid for the people of Gaza
حصار آنکھوں کا ہو، یادوں کا ہو،باہوں کا ہو ،محبت کا ہو ،احساس کا ہو یا دل سے نکلی کسی دعا کا،،،،،،،،
خوش قسمت ہیں وہ جو ایسے کسی حصار میں رہتے ہیں!!!!🖤🦋