@faisal_fareed ڈبو فیملی ہمیشہ مظلوم پر ہی دو گزر زبان نکالے کسی بھی طاقتور کیخلاف اک لفظ بولے تو پھر بھاگ بھاگ کر ہلکان ہو رہے ہوتے ہیں ۔
اب دوائی دینا عمران خان کا اک انسانی اور آئینی و قانونی حق ہے اگر آپ اسے احسان کہتے ہیں تو اس احسان پر تھو ۔
عمران خان کی سے ملاقات اس کا حق ہے احسان نہیں
تحریک انصاف کی قیادت اور تنظیم آپسی جھگڑوں میں اتنی کمزور ہوچکی ہے کہ یہ بھی نہیں پوچھ سکتی
کہاں ہے سہیل آفریدی؟
کہاں ہے بابر سلیم سواتی؟
کہاں ہے جنید اکبر؟
کہاں ہیں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی؟
کہاں ہے پی ٹی آئی کارکنان؟
@AbuzarFurqan ویسے یہ گنڈاپوری ٹولا مخالفین سے بھی کئی درجے بدتر ہے۔ منتخب وزیر اعلیٰ کا فکر نہیں سپیکر کا فکر نہیں عمران خان کی قید تنہائی کا فکر نہیں عمران خان کی بہنوں سے تو ویسی بھی پرانی دشمنی ہے ۔
انہیں کوئی ہمدردی نہیں بس بیانیہ کا رخ موڑنا ہے
@Doctorr_804 عمران خان بھی رہا ہوچکا ہے ۔ بہنیں بھی رہا ہوچکی ہیں درجنوں سینئیر رہنما اور منتخب وزیر اعلیٰ اور اسپیکر بھی آزاد ہوچکے ہیں گورنر راج بھی ختم ہوچکا ہے اسلئے اس بحث کیلئے ابھی وقت ہے اس پر صبح سے شام تک بولنا چاہیے شاباش ویری گڈ
ٹاوٹس ایکسپوزڈ 🚨
قاسم خان نے رات دل چیرنے والے الفاظ بولے ہیں کہ ہمیں اتنا بتایا جائے کہ ہمارے والد زندہ ہیں۔
لیکن گروپنگ والے آج عمران خان کے لیے اس طرح ایکٹیو نہیں ہیں جیسے وہ اپنی کسی ذاتی مفاد پرستی یا بے غیرتی کے لیے ہوتے ہیں
@Skiper786 بدقسمتی تو یہ ہے کہ آپ جیسوں کیلئے خان کی قید تنہائی صحت اور خان صاحب کی بہنوں اور بیوی کا کوئی فکر نہیں نا ہی اپنے ہی صوبے کے وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کی فکر ہے اگر فکر ہے تو یہ صرف یہ ہے کہ کیسے پورے بیانئے کا رخ بدل دے تاکہ ان معاملات کی طرف کسی کا دھیان ہی نا ہو
🚨 ٹیبل ٹاک کیا ؟ کیا خان صاحب یہ کہیں کہ مجھے معاف کردو ؟ عمران خان کا دو ٹوک موقف ہے کہ تم نے کیسز کیے ہیں ان کیسز کو چلاو ،
عمران خان یہ تو کبھی نہیں کہیں گے کہ مجھے نواز شریف کی طرف باہر بیجھ دو ، احد خان صاحب
پہلی اور آخری وضاحت:
میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے
لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے
میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا،
اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں
دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا
یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں
——————————————
میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟
9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا-
مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں-
اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا-
میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا-
میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا-
میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی-
یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے-
—————————
جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟
جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے-
میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا-
سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا-
سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا-
مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا-
———————————
ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
سات سو روپے گیس، ستر روپے فی یونٹ بجلی، چار سو روپے ڈیزل ڈلوانے والوں کو لگتا ہے عمران خان کی بوڑھی بہنیں اپنے کسی ذاتی مفاد میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہی ہیں۔ یہ قوم شوکت خانم کی اولاد کو deserve نہیں کرتی، انکو شریفوں اور زرداریوں کے حوالے کرکے چلے جانا چاہئیے۔
@Sh_am_92 ماشاءاللہ اب مشوانی کے پیچھے بھی گنڈاپوری اور شیر افضل بڑوت کی پیداوار لگ گئے نا عمران خان کی بہنوں کی فکر نا عمران خان کا فکر نا ہی اپنے منتخب وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کی فکر انہیں مشوانی کی بہت زیادہ فکر ہے
پیپلزپارٹی نے گورنر راج لگا کر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی منتخب صوبائی حکومت ختم کی اور یہ سب آج اسی پیپلزپارٹی کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں؟
یہ لوگ آخر کس کی ٹیم میں ہیں؟ 🙄
@Sh_am_92 شمس اب نا عمران خان کی قید بہنوں پر بولے گا نا ہی لمبے عرصے سے قید تنہائی میں اپنے لیڈر پر بولے گا نا ہی اپنے صوبے میں ناجائز گورنر راج پر بولے گا شمس کا سب سے بڑا مسلہ راجہ ہے ۔
بڑوت کے پودے ابھی تک اختلافات کا پھل ہی دے رہے ہیں
@AbuzarFurqan مجھے یاد ہے کہ جب پارٹی رہنما اور ورکرز اک پیج پر تھے تو تب آپ کا بھگوان شیر افضل بڑوت پارٹی کی اندرونی باتوں پر پریس کانفرنس کرتا تھا اور آپ اپنے بھگوان کی رہنمائی میں اسی اختلافات کو ہوا دیتے تھے اور اب انہی اختلافات کا یہی حال نکلنا تھا ۔
اب بھی آپ کے نظر میں غدار ہے