اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پی ٹی آئی کو اس وقت بزدل ترین مخالفین کا سامنا ہے جو ایک جلسے کو روکنے کے لیے نا صرف کنٹینرز لگاتے ہیں، قافلے روکتے ہیں، انٹرنیٹ سلو کرتے ہیں، ارد گرد کے ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز پر پابندی لگاتے ہیں بلکہ یہ تک تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ تمام تر مشکلات کے باوجود جلسہ بھرپور طریقے سے کامیاب رہا۔ کیسے اربابِ اختیار ہیں جو ایک اسیر سے خوفزدہ ہیں۔
You think a professor of karachi university was randomly stopped by police on the day he was going to attend a syndicate meeting related to a judge for which he had expressed public dissent because he was mistakenly thought wanted from a case in 2017?
You believe that these events are disconnected?