تازہ ترین
آج اسلام آباد میں
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی خوشگوار ملاقات ۔۔
اسلام آباد میں اتوار کو جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کریں گے، آئندہ کا لائحۂ عمل دیں گے۔
اسلام آباد میں اتوار کو جےیوآئی کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کریں گے، آئندہ کا لائحۂ عمل دیں گے۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
ایڈووکیٹ غلام محمد لغاری اور ان کی ٹیم کی جانب سے حیدرآباد میں فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمٰن صاحب پر لگائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کے لیے سیشن کورٹ حیدرآباد میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان