اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے عمران خان سمیت ہر اس انسان کو جو حق مانگنے کی جسارت کرتا ہے دنیا بھر میں بدنام ہوچکے ہیں یہ لوگ لیکن بےشرمی کی انتہاء یہ کہ انہیں احساس تک نہیں
@SHABAZGIL اگر عمران خان کا اکاؤنٹ سسپیںنڈ ہوا تو یک سب اسی ٹویٹر پہ انکے اکاؤنٹس بھی نہیں رہنے دیں گے
لیکن کیا کریں ہمارے لوگ اتنے کوئی نکمے ہیں گالیاں دینے کے چکر میں لیگیوں کو فالو کرکے انکی پوسٹ پہ ریچ بڑھاتے رہتے ہیں
میں دشت دشت رُسوا،
تُو سراب سا مُسلسل..
میں لمحہ لمحہ تنہا،
تُو خواب سا مُسلسل..
مشہور ہیں نگر میں
میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا،
تُو آب سا مُسلسل..
میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مُسلسل..
میں گلی گلی مسافر،
تیرے قُرب کی دیوانی،
میں کوچہ کوچہ بکھری،
تُو نایاب سا مُسلسل..!
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
پشپا اپنے سارے شوق پورے کر کے رہے گی😂 محترمہ کا بہاولنگر ٹرانسفر کیا جائے
☺😊
*کالج اور یونیورسٹی تک دونوں کی محبت پروان چڑھتی رہی مگر پِھر رَستے جُدا ہو گئے* 😔
*کالج ری یونین کی تقریب میں اچانک دونوں مِلے۔*
*بات چیت میں پتہ چلا کہ خاتون 4 سال پہلے 65 سال کی عُمر میں بیوہ ہوئی تھیں۔*
*جب کہ موصوف خود بھی 70 سال کی عُمر میں 5 سال پہلے ہی رَنڈوے ہوئے تھے۔*
*موقع غنیمت جان کر صاحب نے پوچھا* :
*“ کیا آپ مجھ سے شادی کر سکتی ہیں ؟”*
*خاتون نے کچھ لمحے توقّف کے بعد ہاں کر دی۔*
*دو دِن گزر گئے ۔۔*
*تو صاحب کو خیال آیا کہ مَیں نے تقریب میں شادی کا پوچھا تھا-*
*پتہ نہیں ۔۔ خاتون نے ہاں کہا تھا یا ناں؟*
*کافی دیر تک یاد نہ آنے پر خاتون کو فون کیا اور شرماتے جِھجَھکتے ہوئے پوچھا* :
*” مَیں نے آپ کو شادی کا پروپوزل دیا تھا ۔۔ مگر اس عُمر میں یاداشت چلی گئی ہے اور کچھ یاد نہیں آ رہا کہ آپ نے ہاں کہا تھا یا ناں؟“*
*خاتون نے قہقہہ لگاتے ہوئے خوشی سے کہا* :
۔۔ *”ہاں ہاں ، 'ہاں' کہا تھا۔ ۔ ۔ اور یقین مانیے مَیں بھی دو دِن سے سوچ رہی ہوں کہ مجھے پروپوز کِس نے کیا تھا؟“*
🤔🧐
*بُڑھاپا بھی نِعمَت ہے*
*سَلامَت رہیں !!*
.
تمام سینئر سیٹیژن اور پینشنرز کے نام