اس مٹی کو ہاتھ لگا کے
ماتھے پہ یہ خاک لگا کے
رکھا دل کے ساتھ لگا کے
نام سے پہلے پاک لگا کے
بس اتنا کہنے آئے ہیں
شکریہ پاکستان پاکستان شکریہ
__________________________🖤
#جشن_آزادی_مبارک#Pakistan
"ہر شخص، بلا تفریق، ایک جمہوریت پسند اور ایک پاکستانی شہری کی حیثیت سے، جمہوریت، خود مختار پارلیمنٹ اور اپنے حقِ حکمرانی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دے اور ان کے لیے باہر نکلے۔ اس لیے کہ یہ پاکستان کی جنگ ہے، یہ پاکستان کی آئندہ نسلوں کی جنگ ہے۔
سینیئر رہنما سینیٹر مشتاق احمد