کہیں ایسا تو نہیں کہ خون بھٹو خاندان کا بہا اور
حکوم�� زرداری خاندان کو ملی اور اقتدار میں آکر زرداری خاندان نے کرپشن کر کے بھٹو کے خون اور شہادت سے غداری کی۔
اگر ایسا ہے تو یہ سب سے زیادہ قبر میں لیٹے بھٹو اور اس کی بہادر بیٹی کی قربانیوں کو رائیگاں اور ضائع کرنے کے مترادف ہوگا
چہیتےحکمرانوں نےکمال مکاری سےایسا نظام بنایا کہ
نوازشریف کومرضی کی جیلیں،گھرکے کھانے،میڈیکل ب��رڈ
قیدی شہبازشریف منسٹرکالونی میں
جبکہ غریب جیلوں،حوالاتوں میں رُل رہا
نوازشریف سےسعدرفیق تک
شہبازشریف سےڈاکٹرعاصم تک کسی کو ہتھکڑی نہیں
جبکہ میاں جاوید کی ہتھکڑی مرنےکےبعد بھی نہ اترے
آج بلاوجہ کے بھٹو نے بھی پشتون تحفظ موومنٹ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا. وجہ صرف یہ ہے کہ اس کا باپ جیل جانے والا ہے تو یہ لوگ اداروں کو بلیک میل کرنا چاہئے ہیں کہ ہم بھی آزاد سندھ اور اداروں کے خلاف نعرہ بازی کر سکتے ہیں
@MaryamNSharif اللہ میاں نواز شریف صاحب کو تندرست رکھے اور لمبی زندگی عطاء کرے آمین......
کیونکہ اس سے پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ نکالنا ہے.....ایسے مرگیا تو سارا محنت ضائع ہوجائے گا.....
#Team_Ik
@BBhuttoZardari اللہ تعالٰی بینظیر بھٹو کو جنت نصیب کریں۔لیکن بحیثیت رہنما اسکے پاکستان کے لئے کیا کارنامے ہیں۔
صرف ایک کارنامہ مجھے معلوم ہے کہ اس نے پاکستان کو ایک ڈاکو آصف علی زرداری دیا۔جو آج تک پاکستانی قوم کا خون چوس رہا ہے۔
اگر کوئی کارنامہ ہے تو ہم بھی بیتاب ہے جاننے کے لئے ؟
@ImranKhanPTI الحمداللہ میرا ووٹ سہی جگہ کاسٹ ہوا...... میرے لیڈر کے ساتھی بھی میرے لیڈر جیسے محنتی اور سادہ ہے... جو اتفاق رکھتے ہے لائک اور ریٹویٹ کرے...
#Team_Ik
@NaeemBokharii سر اس کو دیکھ کر صرف گالیاں ہی ذہن میں آتی ہے......وہ آپشن اپ نے ختم کردیا..... بہت سوچا تب جا کے یاد آیا کہ میں گالی نہیں لکھتا لیکن جب اپ یہ ٹویٹ پڑھے تو دل میں کوئی اچھی سی گالی دے دینا بس وہی ہونگے میرے الفاظ اس کیلئے 😂😂😂
Dissemination of #FakeNews is not only illegal and unethical but is also a disservice to the nation. It is the responsibility of everyone to discourage such irresponsible behavior. Reject #FakeNews.