"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مراد سعید سمیت خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں لیڈران اور کارکنان کے گھروں پر حملے اور جاری فسطائیت قابل شرم ہے اور قابل مزمت ۔
انشاللہ ایک دن اس فسطائیت کا حساب ہو گا۔
🚨 Kasim Khan, son of former PM Imran Khan, says he has been instructed to urge the public not to march or protest near Adiala Jail on March 27. He says sources have warned that such a protest could be used as a pretext for a possible “counter” assault on the jail, potentially putting his father’s life at risk.
میاں صاحب نے اقتدار کی خاطر بیٹی اور عزت دونوں گروی رکھوا دی ہیں، اور اقتدار بھی الاساٹک کی شلوار جیسا کہ ذرا زور سے اٹھے تو اتر جائے اور بندہ بیچ بازار ننگا کھڑا ہو
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو لوگوں کو ڈرا دھمکا کے، خوف طاری کر کے اور دہشت پھیلا کر کنٹرول کرتے ہیں۔ میرے پاکستانیو، یاد رکھو "لا الہ الا اللہ" - کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔"
عمران خان
آپ خاندانوں کو گرفتار کر سکتے ہیں، لوگوں کو تشدد کی دھمکیاں دے سکتے ہیں، لیکن آپ 25 کروڑ پاکستانیوں کو قید نہیں کر سکتے اور نہ ہی ایک پوری نسل کی آواز اور عزم کو کچل سکتے ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنی عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکن کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999
ماریو نافل پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
عمران خان کی فیملی کو کس طرح یرغمال بنایا گیا!
پوری تفصیل کے ساتھ ظلم کی پوری داستان بتائی ہے!
اسوقت ماریو نافل کی یہ سٹوری پڑھ رہےہیں!!