آج کشمیر ڈے پر قوم کو بتانا بہت ضروری ہے کہ کشمیر کیسے فروخت کیا گیا؟ 🚨🚨
آج کل تحریک انصاف مسلہ کشمیر پر مگرمچھ کے آنسو بہانے میں مصروف ہے، جبکہ عمران خان کے اکاونٹ سے ایک جعلی ٹویٹ بھی داغا گیا لیکن حقیقت میں PTI دور میں کشمیر پر کیا کام ہوا، ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
1۔ اسلام آباد کے سرینا ہوٹل کے باہر گھڑی لگائی
2۔ کشمیر ہائی وے اسلام آباد کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا
3۔ لوگوں کو جمعہ دس منٹ کھڑا کیا گیا
جی ہاں، یہ تین اہم ترین اقدامات کرکے تحریک انصاف نے مسلہ کشمیر پر بھارتی جارحیت کا دندان شکن مقابلہ کیا۔
تو پھر کیا جنگ کردیتے؟ تحریک انصاف والے اکثر خود پر مسلہ کشمیر پر ہونے والی تنقید پر ایسے فضول قسم کے لاجک دیتے نظر آتے ہیں لیکن حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔
یہ کیا کرسکتے تھے، ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
1۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں جاتے؛ کشمیر پر بھارت کے آرٹیکل 370 کو معطل کرنے کے بعد عالمی عدالت میں مقدمہ لے کر جانا چاہئے تھا لیکن حیران کن طور پر تحریک انصاف دور حکومت میں یہ عمل کیا ہی نہیں گیا جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کشمیر کو باقاعدہ سازش کے تحت بیچا گیا۔
2۔ عالمی میڈیا بھارت کے آرٹیکل 370 کو معطل کرنے سے 2 ماہ پہلے شور مچانا شروع کرچکا تھا لیکن انہوں نے 5 اگست تک مجرمانہ خاموشی اختیار کی اور بھارت کے عمل سے پہلے بالکل خاموشی رکھی
3۔ ایسے مواقع اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا خصوصی اجلاس بلایا جاتا تھا لیکن حیران کن طور پر تحریک انصاف حکومت نے اس کے لئے کوئی لابنگ نہیں کی
4۔ ٹرمپ نے مسلہ کشمیر پر ثالثی کی باقاعدہ آفر بھی کی تھی لیکن اسکے اوپر کسی قسم کی کوئی کاروائی حیران کن طور پر سامنے نہیں آئی۔
5۔ پاکستان اس دور میں افغانستان پر امن لانے کے لئے عالمی طاقتوں کے لئے انتہائی اہم مقام پر موجود تھا لیکن اپنی اس مضبوط پوزیشن کو استعمال کرنے کی بجائے انہوں نے اپنی تمام تر توجہ اپوزیشن جماعتوں پر لگائے رکھی
یہاں پر ہمارے سامنے انکی منافقت بھی آتی ہے کہ جب انکا پارٹی چئیرمین گرفتار ہوا تب نا صرف انہوں نے امریکہ میں پاکستان پر معاشی دباؤ ڈالنے بلکہ یورپین یونین میں پاکستان کا GSP plus سٹیٹس ختم کرنے کے لئے نجی لابنگ میں کوئی کثر نہیں چھوڑی تاکہ پاکستان ڈیفالٹ ہوجائے لیکن مسلہ کشمیر پر انہوں نے شروع سے آخر تک مجرمانہ خاموشی اختیار کئے رکھی۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آج بھی یہ مگرمچھوں کے آنسو بہا رہے ہیں لیکن پاکستانی قوم کبھی ان کشمیر فروشوں کو نہیں بھولے گی۔
Surpassing Network-Wide-State-Validation Chains at Lower Gross Margin 🌀
🔊Warpy -- a fully onchain @redstone_defi Points System, hit 1M interactions!
No gas fee spikes or chain clogs, just a smooth Web-2-like user experience.
This is all @ArweaveEco is about! ⚡️
یہ وہ ویڈیوز ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاک فوج نے اپنے ٹارگٹ کو MLRS میزائل سے درست ٹارگٹ کیا
ایران میں موجود BLA کے سرکردہ دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا
پاک فوج نے دنیا کو اور بدنسل پڑوسیوں کو بھی پیغام دے دیا ہے کہ اگر پاکستان کی سلامتی کو چیلنج کرو گے تو تمہارا انجام اس سے بھی برا ہو گا
پاک ایئر فورس بھی تیار ہے کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے
اور پاک نیول فورس بھی تیار ہے کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے
یاد رہے MLRS میزائل جو پاک فوج کے زیر استعمال ہوتا ہے اس کی رینج 150 کلومیٹر تک ہوتی ہے
اور یہ پاک فوج کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے
#مرگ_بر_سرمچار
#Nation_StandsWith_Army
#ISPR
ٹاٹا بائے بائے
گیم ختم
ایران میں افواج پاکستان کے ٹارگیٹڈ آپریشن میں مارے گئے دہشتگردوں کے لواحقین مسنگ پرسنز کے کیمپ میں انڈے دے رہے ہیں؟
حامد میر اور ماہ رنگ باز کا ڈرامہ بھی اختتام کو پہنچا
حکومت کو بلیک میل کر کے 5 ارب مانگنے والے رسوا ہوئے
مسنگ پرسنز ڈرامہ ختم شد
ایران نے بھی مان لیا کہ مارے گئے افراد ایرانی نہیں تھے یعنی افواج پاکستان نے پرفیکٹ ٹارگٹ پر ہٹ گیا
ویلڈن افواج پاکستان
#مرگ_بر_سرمچار
#Nation_StandsWith_Army
#ISPR
#شکریہ_پاک_فوج
ایران کو اندازہ نہیں تھا ورنہ غلطی سے باز رہتے
ہماری فورسز تو ٹانگ میں لگی (چھرہ) گولی والے کو جو مہینوں سے ویل چیئر پر ہوتا ہے اس سے بھی دوڑ لگوا دیتے ہیں
اس کے بعد وہ بھی سہی چلنے لگتا ہے😎
#مرگ_بر_سرمچار#Nation_StandsWith_Army#ISPR#شکریہ_پاک_فوج
پاک فوج تو زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
ہم پاک فوج کے جوان ہمیں مشکل میدان چاہیے خطروں سے لڑتے آئے ہیں یہاں صرف مجاہد چاہیے کچھ قرض ہے دھرتی پہ وہ قرض چکانے ائے ہیں
⚔️💥حب الوطنی من الایمان💥⚔️
پاک افواج زندہ باد🇵🇰🥰
⚔️💥💚میرا آخری حوالہ پاکستان
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے
پاکستان کے خلاف انگریزوں یہودیوں سے مدد مانگنےوالے
پاکستان کو توڑنےکےخواب دیکھنےوالےملک دشمن عمران نیازی اور اس کےحواریوں کے اپنے نام و نشان مٹتےجارہےہیں
وطن عزیز پاکستان اور اس کےمحافظوں کےخلاف سازشیں کرنےوالےملک دشمن اس طرح تباہ و برباد ہوجائےگے