قومی اسمبلی کا کمیٹی اجلاس، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
اجلاس میں قومی اسمبلی کے ورچوئیل یا معمول کے سیشن کو بلانے پر غور کیا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا
@BBhuttoZardari
چئرمین بلاول بُھٹو کی پریس کانفرنس کو ختم ہوئے آدھے گھنٹے سے زیادہ گذر چکا ہے مگر اب تک نا فردوس اعوان صاحبہ اور نا ہی مراد سعید کا reaction آیا ہے۔ خیر تو ہے, کہیں quarantine میں تو نہیں؟