عید کی خوشیاں آپ کے دل کو سکون، گ��ر کو رونق، اور زندگی کو محبتوں سے بھر دیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، کامیابی اور بے شمار نعمتوں سے نوازے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🌙✨
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ(4) سورة الصف
بیشک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔
#قوم_کا_فخر_عاصم_منیر کا خطاب
ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے۔
اس کی محبت بے غرض، دعائیں بے حساب اور قربانی بے مثال ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے۔ آمین 🤍
#MothersDay#HappyMothersDay#MothersDay2026
Honoured to be part of the "Marka-e-Haq" Seminar hosted by the Center of Pakistan and International Relations. The event highlighted how Pakistan stood united with truth, dignity and resilience. Proud of our youth, media and institutions for countering propaganda with responsibility, professionalism and an unshakable commitment to the national interest. 🇵🇰
پچھلے سال آج کے دن، عزم نے تاریخ لکھی تھی
شاہینوں کی پرواز نے دشمن کی رات ڈھکی تھی
رافیلوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا
پاکستان کے بیٹوں نے دنیا کو دکھا دیا
فضاؤں میں گونجا تھا تکبیر کا وہ پیام
سبز ہلالی پرچم کا بڑھ گیا تھا احترام
🇵🇰♥️
#BunyanUmMarsoos
رافیل بھی جھک گئے شاہینوں کی اُڑان کے سامنے،
دنیا نے دیکھا حوصلہ پاک فضاؤں کے دیوانے۔
یہ وطن ہے بہادروں کا، یہ سرزمینِ وفا،
ہر سپاہی کی جرأت پہ ہمیں ہے ناز و ادا۔
دشمن کو پیغام تھا یہ امن کے رکھوالوں کا،
پاکستان زندہ باد ہے جذبوں اور لالوں کا۔ 🇵🇰
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص
خدا کرے کہ ہو جنت میں ان کا اعلیٰ مقام
وہ حق کی راہ میں سب کچھ لٹا کے چل دیے تمام
اے ربِ کریم! اُن کی مغفرت فرما دے
قبر کو نور سے بھر دے، راحت عطا فرما دے
جنہوں نے دین کی خدمت میں عمر گزاری
اُن کی ہر ادا پہ تیری رحمت ہو جاری
#شہید_شیخ_ادریس_رح
@ziaurrehman76 درسِ حدیث دیتے ہوئے عمر کٹ گئی
ہر دل میں علم و عشق کا دریا بہا گیا
شہادت اُس کی ہار نہیں، فتح ہے بڑی
وہ اپنی موت سے بھی زمانے کو جگا گیا
اے شیخ! تیری یاد میں آنکھیں ہیں اشکبار
تو جا کے بھی دلوں میں ہمیشہ رہا بسا
#شہید_شیخ_ادریس_رح
یومِ مزدور اُن عظیم محنت کش ہاتھوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے،جو اپنے پسینے سے دنیا کو آباد رکھتےہیں
یہ وہ لوگ ہیں جو خاموشی سے محنت کرتے ہیں اور قوموں کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہر محنت کش کے رزق میں برکت اور اُن کی زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے
#LabourDay
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا
پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ
نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر۔
قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
��سلام آباد راولپنڈی میں پٹرول پمپس کے باہر جو صورت حال نظر آ رہی یقیناً میاں شہباز شریف آج رات اپنے دل پہ پتھر نہیں بلکہ، کے ٹو، پہاڑ رکھنے جا رہے ہیں۔
#petroldiesel #petrol
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا جواب
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع
#GeoNews
@TararAttaullah آپ کی حوصلہ افزائی اور مدد کا ��ذبہ انسانیت کی خوبصورت مثال ہے۔ اللہ کرے ایسے نوجوانوں کو اُن کی صلاحیتوں کے مطابق مقام ملے اور کامیابی اُن کے قدم چومے۔
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔