بات یہاں وہی اتحاد اور اتفاق کی آگئی،ایک ایک کرکے توڑ دو،اتنی آسانی سے پاکستان نہیں ٹوٹےگا،یہاں ہمارا ہی ایک صوبہ ہم سےدور ہوجاناچاہتا ہے.کیوں نہیں دیاجاتاانہیں انکا حق؟ بلآخر انسان اپنے حق کیلئے لڑپڑتا ہے.اب دیکھ لو شروعات ہوچکی ہے، نہیں روکا گیا تو یہ مزید سنگین قدم اٹھائیں گے
دعا اور نمرہ جیسے کیس فوراٙٙ حل کردیے جاتے ہیں ان کی فریاد کیوں نظر نہیں آتی...؟
آخر کب تک ریاست انہیں فراموش كريگی، آزاد وطن میں رهتے ہوے بھی آزاد نہیں...💔
https://t.co/Bi7OR6gUoI