آخری رسومات
View in Full screen
بکرے کی اخری رسومات ہم نے نرسنگھ داس کے اشنان گھاٹ سے ہوتے ہوئے مشہور ذمانہ ٹریک چامبل مندر ٹو کٹھہ کے درمیان میں ادا کر دی 😜
الحمد اللہ نیچر کے قریب وقت گزارنے کا بہت مزہ آیا
احسان اعوان
ذندگی ایک سفر
ذندگی ایک سفر ہے اور اسی فارمولے پر عمل کرتے ہوئے سلطان اور میں مسلسل سفر میں ہیں 🤔
عید پر آنے کا کوئی پلان نہیں تھا۔۔
لیکن بکرے سے آخری ملاقات اور اسے ٹھکانے لگانے کی میری منت پوری ہو گئی😄 اور آج دوبارا وادی سون کی جانب گامزن 😊