Journalist with experience of more than 14 years in print media. Worked with Ausaf, as Manager Cir. Head of Department international OSR, ABN News, Islamabad.
وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1,430 تک پہنچنے اور 3,238 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 3,142 افراد بے گھر ہوئے ہیں، جبکہ لاپتا افراد کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
#Venezuela#EarthquakeUpdate
The second Venezuela stops trending, it is like the earthquake never happened for most people. But on the ground it is still hell.
It is the same cycle every time. Earthquake hits . Buildings collapse. Hundreds dead quickly.
فیفا ورلڈ کپ: بیلجیم گروپ جی میں سرفہرست،
بیلجیم نے فیفا ورلڈ کپ کے گروپ جی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے براہِ راست ناک آؤٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں بیلجیم نے نیوزی لینڈ کو 1-5 سے شکست
#FIFAWorldCup#BelgiumFootball
سبی اور لہڑی کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد دریاۓ ناڑی، دریاۓ لہڑی اور چانڈیا ویئر سے سیلابی ریلے گزر رہے ہیں۔ محکمہ ایریگیشن کے مطابق دریاۓ ناڑی میں 22 ہزار، دریاۓ لہڑی میں 6,612 اور چانڈیا ویئر میں 3,500 کیوسک پانی بہہ رہا ہے، ۔
#FloodAlert#BalochistanNews
🌡️ یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، اسپین میں صرف 4 روز کے دوران 212 اموات گرمی سے منسلک قرار۔ فرانس، جرمنی اور برطانیہ میں بھی غیر معمولی درجہ حرارت نے زندگی متاثر کر دی، جبکہ ماہرین موسمیاتی تبدیلی کو بڑی وجہ قرار دے رہے ہیں۔
#Heatwave#Europe#Spain#ClimateChange
🇵🇭 فلپائن کے صوبہ سیبو میں 6.7 شدت کے زلزلے سے 69 افراد جاں بحق اور 147 زخمی ہوگئے۔ تاریخی سینٹ پیٹر اینڈ پال چرچ سمیت متعدد عمارتوں اور پلوں کو شدید نقصان پہنچا۔
#LindolPH#EarthquakePH#CebuQuake#Philippines