کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان اور انڈیا کی یاد گار جنگیں جو کبھی بھلانے بھی بھلانے نا جاسکیںں۔۔۔وہ لمحات جہاں شکست کے جبڑے سے فتح چھین لی جاے ۔۔۔۔۔
یاد ہے یہ میچ اور اس کا نتیجہ ۔۔۔
دل تھام کے دیکھیے 👇
انسانی عقل کو جادو نہی کہتے ، جادو تو دھوکہ کو کہتے ہیں جبکہ انسانی عقل پردے کے پیچھے چھپی وہ صلاحیت نقصان اور فائیدہ کی تمیز کے بغیر صلاحیت کو آپ کے سامنے پیش کرتی ہے تاکہ دیکھنے والے محسوس کرسکیں ۔پردے کے پیچھے جو نظر آتا ہے اسے کیسے دیکھنا ہے ۔۔۔اور اسی کا نام فلم فوٹو گرافی کی ایجاد ہے ۔کیمرہ کیسے آپ کی تیسری آنکھ بنا یہ یہاں دیکھ کر حیران ہو جائیں ۔
Nobody sees your daily grind. Everybody will see your success.
Consistency is a silent investment. Success is its loudest return.
Now what's your opinion?👇