زندہ لوگ کیا امید کریں یہ ریاست تو لاشوں کے ساتھ بھی انصاف نہیں کرتی فورسز نے 'بلوچ شہداء قبرستان' کو تباہ کر دیا، جہاں فیک انکاؤنٹر میں شہید سینکڑوں بلوچوں کو دفن کیا گیا ہے۔
#StopBalochGenocide#BalochFightForHumanRights
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جبران مشتاق فرام تراڑ (راولاکوٹ)، جو سر میں فورسز کی گولی لگنے کے بعد اسلام آباد میں زیرِ علاج تھے، دو بڑے آپریشن کروانے کے باوجود جانبر نہ ہو سکے اور چند لمحے قبل شہید ہو گے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔💔😭
کاکروچ بھارتی پارٹی کے نوجوان پارلیمنٹ کے احاطے میں داخل ھو گئے ہیں فوج تعینات کر دی گئی ہے بھارتی ارمی چیف کی جانب سے مظاہرین کو روکنے کے لیے گولی نہ چلانے کا حکم بھی سامنے ایا ہے اب تک لاکھوں نوجوان اس وقت پارلیمنٹ کے باہر موجود ہیں لیکن فوج نے گولی نہیں چلائی ڈی چوک میں پاکستانی نہتے نوجوانوں پر فوج نے گولی چلا کر کئی نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا
نورین آپا کے حق میں حفیظ نیازی میدان میں آگیے!!
جس خاتون کا اکلوتا بھائی ناحق قید ہے, جس خاتون کا اکلوتا بیٹا ناحق قید ہے, کیا وہ خاتون احساسات نہیں رکھتی, یہ صرف عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ, اور یہ صرف خوف پھیلانا چاہتے ہیں!!
جو ادارہ فضل الرحمان کو تو کچھ نہیں کہہ سکی, فضل الرحمان نے انکی منجی ٹوک دی, لیکن ایک خاتون کے خلاف پوری ریاستی مشنری لگائی ہے!
اب یہ ثابت ہو رہا ہے مولانا فضل الرحمان کچھ بولیں ایمل ولی خان ہر دوسرے تیسرے دن کوئی بات کرتا ہے
نورین نیازی گھریلو خاتون ہیں مولانا فضل الرحمان لیڈر ہیں کس کے الفاظ میں اثرو رسوخ زیادہ ہے
تیمور سلیم جھگڑا
سپین سے اس سے زیادہ محبت کرنے کا جواز ہو ہی نہیں سکتا جو خود کو طاقتور سمجھتے سوپر پاور کھلاڑیوں نے ان کی طرف دیکھ کے تھوکنا پسند نہیں کیا
لعنت ٹرمپ تیرے پہ🤬
اسٹیبلشمنٹ کے لیے آزاد جموں کشمیر میں دھاندلی کرنا یا جعلی فارم 47 جاری کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا 2024 کے انتخابات میں تھا۔ آزاد جموں کشمیر کے شہریوں نے ریاست کو بتایا ہے کہ اپنا حق کیسے چھین کر لینا ہے۔ آزاد جموں کشمیر میں عام شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی گئی۔ ایک شہری کو گولی لگی، سرکاری ہسپتال میں داخل ہوا تو اسے 26 نومبر کیس میں ملوث قرار دے کر گرفتار کر لیا گیا۔
عمران ریاض خان
کاکروچ جنتا پارٹی کے بعد پنجاب کے کسانوں نے بھی مودی سرکار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا
کسانوں کا مارچ دلی کی طرف روانہ، پنجاب ہریانہ بارڈر کو پولیس بند کردیا
نورین خان کی گفتگو 🚨
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہئیے