دعا ہے کہ آپکا ہمسفر ذہنی بیمار نہ ہو، اُسے دین کی سمجھ ہو اور دین اُس کی فہرست میں سب سے اوپر ہو، اُسے عزت کرنا سکھایا گیا ہو 🤲🏻✨
وہ عورتوں کو چار مردوں میں بیٹھ کر ڈسکس نہ کرتا ہو اُسے اپنے نفس سے لڑنا آتا ہو،
! آپ اُس کے ساتھ ہمیشہ خوش رہو آمین
#اردو_زبان
🤲🏻🕊️🍂💗🌺🫀
@SoulSoftEsha بہت خوبصورت بات کی
آمین
اللہ دونوں ھمسفر مسافران کو ذھنی مریض ھو جانے سے بچائے ۔ اور وہ اسباب سمجھنے اور ان سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے جو ان ھمسفروں کو ذھنی مریض بناتے ھین
﷽
اسلام عليكم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے ارض و سماں کے مالک !
ہمیں ایسے اعمال کی توفیق دے جو تیرے نزدیک محبوب ہوں
اور ہمیں ریاکاری سے محفوظ فرما۔ ہمیں دنیا کی فانی محبتوں سے نکال کر اپنی دائمی محبت عطا فرما۔
آمین یارب العالمین🤲
#اردو_زبان