جب تک سانسیں باقی ہیں، میری محبت آپ ہی کے نام رہے گی… باقی آپ کی مرضی، انتظار کی سولی پر لٹکا کر ماریں، اپنی یادوں کے عذاب میں ترسا کر ماریں یا اپنی بے رخی سے تڑپا کر…
ہم نے تو اپنی زندگی کے سارے اختیار آپ کے حوالے کر دیے ہیں، مگر ایک بات یاد رکھیے گا… آپ کے انتظار میں جیتے
جیتے اگر کبھی خاموش ہو گیا، تو ضروری نہیں کہ محبت ختم ہو گئی ہو؛ کبھی کبھی دل اتنا تھک جاتا ہے کہ شکایت کرنے کی ہمت بھی نہیں رہتی۔
میں آج بھی آپ کا ہوں، مگر میری محبت کی قدر کرنا اب آپ کے اختیار میں ہے… کیونکہ میں نے آپ کو چاہنے میں کبھی کمی نہیں کی، بس اب خود کو روز روز ٹوٹتے
کس نے کہا تجھے انجان بن کے آیا کر
میرے دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کر
پاگل،اک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت
یہ تیری سلطنت ہے، تو سلطان بن کے آیا کر!!!
#متاعِ_دل
تری ذات کے سوا کسی اور کو چاہا ہی نہیں،
تجھے کھونے کے بعد کسی خواب کو سجایا ہی نہیں۔
تو پوچھتا ہے مجھ سے عشق کی گہرائی کیا ہے،
میں نے تجھے رب سے مانگا ہے، تماشائے محبت بنایا ہی نہیں۔
میری روح آج بھی تیری یاد میں روتی ہے،
تجھے بھول کر جینے کا ہنر سیکھا ہی نہیں۔ 💔
#متاعِ_دل
ایک زندہ انسان کو اُس کے اپنے ہی وجود سے بے حال کر دیا۔
میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں تم چھوڑ کر گئے تھے،
فرق بس اتنا ہے کہ تب خواب تھے، اب صرف درد رہ گئے ہیں۔ 💔
#متاعِ_دل
تمہارے بعد اب زندگی سے کوئی شکوہ بھی نہیں رہا،
بس دل کہیں لگتا نہیں، اور جینے کا حوصلہ بھی نہیں رہا۔
تم کیا گئے کہ میری روح پر اداسی اتر آئی،
اب ہنسی چہرے پہ رہتی ہے، مگر اندر کوئی خوشی نہیں رہی۔
تمہیں کیا خبر کہ تمہاری جدائی نے کیا حال کر دیا،