Standing by my Skipper's side, always.
No wordly force can stop him from recapturing his rightful mantle as the Prime Minister of Pakistan.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
عزیزہم وطنو
یہ بات ذہن سےنکال دوکہ پاکستان کاسوفٹ وئیر تبدیل ہوجائیگا،ماضی میں ایساہوا نہ ہوگاپاکستان جاگ چُکا،ہردل میں دھڑک رہاہےسوائےچندخود غرض سپاٹ فکسرز کے،اللہ سب کو ہدایت دےسب راہ راست پر آجائیں
پاکستان زندہ باد
پاک فوج کےشہیدوں غازیوں کوسلام
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اللہ الحق ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے آج کے اجلاس کے اعلامیے نے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کردی ہے کہ مراسلہ ایک حقیقت ہے اور یہ کہ اس حوالے سے چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ایک ایک حرف سچ تھا۔
#غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر نے بھی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں صاف بتا دیا کہ خان جس خط کا ذکر کر رہا ہے حقیقت ہے
دھمکی والے خط کو جھوٹ اور جعلی کہنے والوں کو اللّه نے ذلیل کر دیا۔
چاہے وہ صحافی ہوں یا سیاستدان۔
بیشک اللّه ال حق ہے
بڑے حاجی صاحب
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لاہور کا فیصلہ، ڈمی حکومت نامنظور!
Thank you, Awesome Lahore!!
The capital city, called the Heart of Pakistan has reaffirmed its verdict ⏩️ PTI all the way!
#LahoreJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کلبھوشن یادیو اور عزیر بلوچ کب اس کابینہ کا حصہ بن رہے ہیں ؟ ملک کے باقی خطرناک قیدی مجرموں کا پورٹ فولیو ان دونوں سے کافی کمزور ہے اور وہ اپنی باری کا انتظار کریں گے۔
#PakistanNeedsElection#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
غریدہ فاروقی کتنے بندے ہیں ایجنسی والوں نے تو رپورٹ جمع کروا دی ہو گی تجھے۔؟ @GFarooqi
رات کو عدالتیں کھولنے والو اپ بھی دیکھ لو ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت
دنیا___ ترے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اوجھل سہی نگاہ سے، ڈوبا نہیں ہوں میں
اے رات ہوشیار کہ____ تارا نہیں ہوں میں
#PakistanNeedsElection#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور