کیا ہر سویلین کو بھی اسی طرح اپنے بیوی بچوں کی حفاظت اور اسی طرح فائرنگ کا حق ہے ؟ ویسے ان کی اہلیہ کی تازہ ویڈیوز تو بتاتی ہیں کہ دوسروں کی ان سے حفاظت کی جانی ضروری تھی
قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباھی کا ذکر ھے، ان میں سے ایک بھی قوم کی تباھی کی وجہ نماز، روزہ،حج، زکوۃ چھوڑنا نہیں تھی
بلکہ کم تولنا،رشوت ستانی،عدل و انصاف نہ کرنا، کسی کا ��ق کھانا، ملاوٹ کرنا، قتل و غارت کرنا
اگر آسان زبان میں کہیں معاملہ تو حقوق العباد کا ھے
اب ہم بحثیت پاکستانی مسلمان ہونے کے ناطے خود اپنا محاسبہ کریں کہ ان میں کوئی ایسی نشانی ھے جو ہمیں آللہ کے عذاب سے بچا سکے؟؟؟
کبھی تو سوچو ورنہ بعد میں ہم نسلوں کو کیا سبق دے کر جائیں گئے ؟؟؟
@JimmyVirkk Problem is he is holding his money in his own bank account in his own name... But Pakistan isn't able to hold its own money or assets in its own bank account n name....
Everyone is thinking it's their own property and looting
مکیش امبانی
عمر: 69 سال
کل دولت: 91 ارب ڈالر
پاکستان
عمر: 79 سال
کل دولت: 17 ارب ڈالر
69 سال کے ایک فرد کی دولت، 79 سال کے ملک سے 5 گنا زیادہ ہے۔
یومِ آزادی مبارک!
That was so disgusting to see a CM. Of a province attending national level celebrations of independence day... First time ever in history Pakistan dies cm Punjab standing beside army chief...
We know there's no rule of law... Neither national nor moral... Shameful
🇵🇰 14 اگست صرف جشن نہیں، ذمہ داری بھی ہے۔ وطن سے محبت شور نہیں،
کردار، دیانت، علم اور خدمت کا نام ہے۔آئیے پاکستان کو صرف اپنی پہچان نہیں، اپنی ذمہ داری سمجھیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
محمد شعیب
#قافلہ_ادب#سرمایہ_زیست
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
Why a detained ex pm can't be brought forward to people who. Love him??
Afraid of his footage or voice??
Then you aren't a power corridor... You seemingly are gutter corridor