@Tabdeeli_Lover اسلام وعلیکم بیٹاکیسے ہیں ۔میں پاکستان آٹھ مہینے رہ کر آئی ہوں۔پندرہ دن ابودظبی اب لندن آئی ہوں۔گرمی بہت اوپر بجلی گیس کوئی نہ۔توبہ
پاکستان کوزبردستی کی حکومت نےرج کےاذیت دی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
بس اللہ اللہ کرو
ٹرمپ نے بھارت پر اپنا دباؤ بنانے کے لیے پاکستان کو ایک مہرے کی طرح استعمال کیا اور آج ملائیشیا میں انڈیا کے ساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے۔
جس دن امریکہ کو پاکستان سے مطلب نہ رہا، دیکھنا ٹرمپ ان قصیدہ گو چاپلوسیوں کا حشر کیا کرتا ہے۔
عمران خان کے لئے دعا (جیل میں)
یا اللہ، رحمت اور انصاف کے مالک،
آج رات ہم اپنے دل تیری بارگاہ میں بلند کرتے ہیں عمران خان کے لئے۔
اُسے تنہائی میں ہمت دے، اندھیروں میں روشنی عطا کر،
اور ظلم کے مقابلے میں حوصلہ بخش۔
اُسے ہر آفت سے محفوظ رکھ، اپنے فرشتوں سے گھیر لے،
اور اُس کے صبر کو آزادی اور عزت کے ساتھ نواز۔
اُس کے ایمان کو مضبوط رکھ، نیت کو پاکیزہ بنا،
اور حق کے لئے اُس کی آواز کو بلند رکھ۔
یا اللہ، تُو سب جاننے والا اور سب پر قادر ہے۔
جہاں ظلم ہے وہاں عدل لے آ،
جہاں سختی ہے وہاں رحمت نازل فرما،
اور جہاں نااُمیدی ہے وہاں اُمید عطا کر۔
پاکستان کو ایماندار اور دیانتدار قیادت سے نواز،
اور اس سرزمین پر امن، انصاف اور اتحاد قائم فرما۔
آمین۔
یہ یاد رکھیے گا یہ پاکستان کا قانون کل کہیں آپ کے گھر تک نہ پہنچ جائے 30سال سے تو وقت کا پیہہ بدلتے دیکھ چکا ہوں،آپ کا مجھے بہت خوف ہے لیکن اس وقت آپ کی بھی خدانخواستہ ایسے ہی آواز اٹھاہیں گیں۔ الله سے ڈریں ریاستی ادارے بندوں کے بدلتے ہی آنکھیں بدلتے ہیں۔