پشاور ہائیکورٹ کا حکم بوٹ کی نوک پر رکھ دیا
اسپیکر قومی اسمبلی نے آقاؤں کے حکم پر مخصوص نشستوں والے اراکین سے حلف لے لیا
آئین اور قانون کو بے وقعت کرنے سے "تم" بھی بے وقعت ہوتے جارہے ہو
سب کچھ تباہ کرکے "تم خود" بھی تباہ ہو جاؤ گے۔۔۔!!!
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
اللّٰہ کی قسم اب تو ان کی آوازوں سے بھی نفرت ہوتی ہے۔۔۔چالیس سال سے عوام کا خون چوس رہے ہیں ان کی شکلیں دیکھ کر ہی کراہیت آتی ہے۔۔۔
اللّٰہ ان دو خاندانوں سے مُلک کو پاک کر دے اب۔۔۔!!
@SdqJaan *آرمی کے سنئیر آفسر نے کہا تھا*
*”ہم اگر چاہیں تو یہاں سے کوئی باہر نہی جا سکتا اور باہر سے کوئی یہاں نہی آسکتا“*
*گستاخی معاف کیجئے !! صرف اتنا بتا دیجئے افغانستان سے تین دہشت گرد پاکستان کیسے پہنچے؟؟*
می�� ڈاکٹر ضیا خان اسلام اباد سے
چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان اور ان کے سہولت کاروں پر قوم سے غداری, سرکاری ریکارڈ میں رد و بدل, الیکشن میں قوم کا مینڈیٹ چوری کرنے , اور دھوکہ دہی پر پینل کوڈ 1860 اور ارٹیکل 6 کے مطابق کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں
اگر اپ میرے مطالبے سے متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار لازمی کریں
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ آن فائر
👹9 فروری کی رات جو کچھ ہوا میں اس کا گواہ ہوں
👹میرے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا، میرے بیگم کو مارا گیا۔
👹یہ سب میرے ساتھ نہیں اُن سب کے ساتھ ہوا جواس ملک میں #جمہوریت چاہتے ہیں۔۔۔
@CityNewsTO I don't accept this alert send him again in prison, If he attack on me and killed me, who will be responsible, Toronto police? Why they release such criminals I am not feeling safe.