@MoIB_Official All media army and politicians are controlled by army what is happening in what is being reported everyone knows that why are you people keen on speaking lies when everybody knows the truth
@HamidMirPAK انہیں کہیں کہ پونچھ سے کوھالہ تک انے دے دیں ایک ایک بچہ عوام کا باہر ائے گا اپ رینجرز لگا کے فائرنگ کر رہے ہیں سیدھی اور کہتے ہیں لوگ باہر نہیں ا رہے
@HamidMirPAK میں کشمیر سے ہوں اور ہم سب ایک ہیں صرف چند لوگ جو مخالف پارٹیوں کے ہیں وہ ایکشن کمیٹی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور سردار عتیق کے چند لوٹے جنکو کوئی نھیں پوچھتا
@HamidMirPAK ایکشن کمیٹی اور اس کے لیڈرز کو متنازعہ بنا کر پیش کر رہے ہیں جیسے یہ منظور پشتین وغیرہ ہیں ایسے ہی ان کو بھی متنازعہ بنا رہے ہیں حالانکہ کچھ ماہ پہلے انہوں نے ساری شرطیں قبول کی تھیں انہی شرطوں پر ہمیں غدار کہہ رہے ہیں
@HamidMirPAK کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے اور فورسز ڈائریکٹ فائرنگ کر دیے ہیں اگر کوئی گھر سے نکلے صرف راولہ کوٹ میں چند با ہمت لوگ باہر نکلے ہوئے ہیں باقی جو لوگ ہیں وہ سب اپنی دکانیں بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں
@HamidMirPAK آزاد کشمیر میں ارمی اور اُنکی سہولت کار جماعت مجرم کانفرنس زبردستی دکانداروں کو دکانیں کھولنے پر مجبور کر رہی ہے پاکستان میں جہاں بھی عوام حقوق کی بات کرے اسکو غدار قرار دیا جاتا ھے چاہیے بلوچ ہوں یا کشمیری یا پٹھان شرم آرمی کو نہیں آتی
@HamidMirPAK ارمی نے اب لیڈروں کی دکانیں لوٹنی شروع کر دی ہیں ہم لوگ راولہ کوٹ سے لوگوں کے انے کے منتظر ہیں ایک بار وہ نکل ائے پھر انہیں لگ پتہ جائے گا
@HamidMirPAK ارمی بزدل ارمی ہے یہ لوگ ہمیں اپنے گھروں سے نکلنے نہیں دے رہے پروٹیسٹ کے لیے اگر کوئی باہر ا کے بازار میں پروٹیسٹ شروع کرتا ہے تو اس کے اوپر سٹریٹ فائرنگ کی جاتی ہے ان لوگوں کو راولہ کوٹ سے نہیں نکلنے دے کیونکہ انہیں پتہ ہے اگر راولا کوٹ سے نکلے پورا کشمیر ان کے ساتھ ہوگا
@MissXSania Read books about dopamine detox and change your habits
Don't stay alone
Eat lot less
Change habits with productive one
Don't sit idle
Busy yourself
When the urge rises change your environment the urge will pass