سوات میں تعلیمی ایمرجنسی کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے | ملم جبہ کے بچے موت کے سائے میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، چھوٹی بچی کا حکام سے مطالبہ مزید تفصیل لنک میں دیکھیں۔
@PTIKPOfficial@IMMahmoodKhan@ImranKhanPTI@PTIofficial
https://t.co/yK53KfzMcv
پی ٹی آئی سوات کے سابق ایم این اے، ایم پی اے، مینگورہ سٹی میئر اور دیگر افراد کے خلاف تھانہ سیدو شریف میں انسداد دہشت گردی مقدمات کے تحت ایف آئی آر درج
https://t.co/h4jEQK8Jbh
#PTIResignation#ImranKhan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، رینجرز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا گیا.
#imrankhan_arrested#ImranKhan#Zaman_Park

سوات: پی ٹی آئی کے ڈیڈک چیرمین فضل حکیم نے کارکنان کو نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرے کی کال دے دی۔
سوات : سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے ہر ضلعے میں احتجاج شروع کریں، ڈیڈک چیرمین فضل حکیم
#ImranKhanForPakistan#ImranKhan#ImranKhanArrest