بالی وڈ ہیروز کو سب جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے ہیروز بھی پہچانیں!
انڈس ڈائبیٹیز اینڈ اینڈوکرائن سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط کو مسلسل تیسرے سال اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی 2026 کی درجہ بندی میں دنیا کے بہترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔