بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے
اور وجہ میں لکھیے کہ"
گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں جن سے نہ 3 سال کی بچیاں محفوظ ہیں نہ ہی بچے نہ کوئی نقاب والی عورت نہ کوئی کالج جانی والی بچی نہ ہی پردے و حجاب میں لپٹی طالبات "
#FamilyProtection#Daughter
@HarmeetSinghPk یہ تو بالکل ظلم ہے لیکن جو ظلم پاکستان میں سر عام ہو رہا ہے
وفاق میں عوام کو گولیوں سے بھوند دیا جاتا ہے
کشمیر میں خوراک کی ترسیل بند کی جا رہی لوگوں کو قتل کیا جا رہا ہے
اس پر بولنا بنتا ہے
گلگت بلتستان ووٹ ڈالنا اسلئے ضروری ہے تاکہ فوج کو بار بار آئین توڑنا پڑے یاد رہے آئین توڑنا ملک سے سنگین غداری ہے اسلئے ووٹ ضرور ڈالیں اور فوج جنکو اسمبلی آنے سے روکنا چاہتی ہے ان سب کے انتخابی نشان یاد کرلیں
اے میرے رب
اپنے پیارے نبی ﷺ کے صدقے ہم سب کی آج کے دن کی ساری دعائیں قبول فرما آمین
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#محبت_سےدردوشریف_پڑھ_لیں
یوم عرفہ کا دن ایسا مبارک دن ہے کہ دل سے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے آج کے مانگو جی بھر کر اپنے رب اپنے لیے اپنی اولاد کے لیے اپنے والدین کے اور سب کے لیے جو مانگنا ہے مانگو دنیا اور آخرت سب ملے گا انشااللہ
میرے رب کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
بیشک میرا رب ہر شے پر قادر ہے
#صباح_الخير