آزاد کشمیر پولیس نے معلمات آزاد کشمیر کو سکیل اپگریڈیشن کی تحریک میں حصہ لینے پر گرفتار کر لیا۔ معلمات کا کہنا تھا ان کا دیرینہ مطالبہ سکیل اپگریِڈیشن پورا کیا جاے
شرم۔کرو شرم کرو. خواتین اساتذہ تھانے میں موجود۔
آزادی کے بیس کیمپ کی بیٹیاں
@AGEGA_@HamidMirPAK@AuratMarch