عارف علوی CNN پر انٹر ویو
جب اسمبلی میں عوام کے ووٹ کو اہمیت نہیں ملتی اور عوام کو اپنے حق پر آواز اُٹھانے نہ دی جائے تو معاملات دہشتگردوں کے ہاتھ میں آ جاتے ہیں آج ملک پر اداروں کا کنٹرول ختم ہو رہا ہے۔عمران خان کی مقبولیت آج بھی %90 سے اوپر ہے۔
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
انتہائی اہم 🚨🚨
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں۔
امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہروں میں عوام کی شمولیت ثابت کرتی ہے کہ ایران میں رجیم چینج کے خواہش مند کی اپنی کرسی خطرے میں پڑچکی ہے۔
https://t.co/byGwmWLX3A
بریکنگ نیوز 🚨
پوری دنیا پاکستان سے مطالبہ کررہا ہے!!🛑
عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک بند کیا جائے, عمران خان کو رہا کیا جائے!!
عمران خان کی آنکھ کا علاج انکے ڈاکٹروں کی نگرانی میں کیا جائے!!
🇵🇰 Kasim Khan, son of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, raises alarm over escalating human rights violations in Pakistan at the UN Geneva conference.
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
“Allahumma Ansur Akhi Imran Khan” — O Allah, grant victory to my brother Imran Khan. A mosque Imam in Yemen offered this special prayer during congregation.
🚨ہم اپنے خرچے پر آتی ہیں ہم نے پارٹی سے کوئی ٹکٹ نہیں لیا، ہم اڈیالہ اور عدالتوں کے باہر دھکے کھا رہی ہیں لیکن یہ عہدیدار آرام سے بیٹھے ہیں
اگر حقیقی اپوزیشن نہیں کرسکتے تو ہٹ جاو،
اب ہم ہر بات میڈیا پر بتائیں گے، علیمہ خان