حوصلہ ہے بھئی ایکٹنگ کرنے کا بھی۔ نقل مار کر FA پاس خاتون بچوں کو تعلیم کیسے دینی ہے اس کے فیصلے کر رہی ہے اور کانفیڈینس ایسا کہ لوگوں کو بتا بھی رہی ہے۔
ویسے میاں داؤد گندی گالیاں نکال رہاُہے۔ کوئی جواب دے لیں اسے بھی۔
کھلائیں پلائیں انہیں پھر ہم پرامن لوگوں نے اپنے اُن بھائیوں سے تسلی سے مار بھی کھانی ہے۔🤧
آپ سب کا بہت احترام مگر ان ٹویٹس کی نا ضرورت بنتی تھی نا کوئی فائدہ ہوگا،یہی اصل حقیقت ہے۔
ان کی نشاندہی کر کے ان کو گرفتار کریں ان کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کریں اور ان سے اس نقصان کا مکمل خرچہ وصول کریں
اس کو پھیلائیں تاکہ ادارے ان کے خلاف نوٹس لیں
پونے دو سال کی طویل قید کے بعد دوبارہ گرفتاری کو بھی 182 دن گزر گئے،
مگر حوصلہ آج بھی پہاڑ کی طرح بلند اور عزم چٹان کی طرح مضبوط ہے۔
وقت گزر رہا ہے، آزمائش جاری ہے،
مگر عالیہ حمزہ آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہیں۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی#ReleaseAliyaHamza
نی عظمی توں مارچ نوں چھڈ۔۔میاں داود ایڈووکیٹ نے تواڈی سب دی ماں دی ریڈ لائن اڑا کے رکھ دتی اے۔۔ نی مر جانی اے تے شریفاں دی نوکرانی اے۔۔دس نی توں اس دا جواب کیوں نہیں دیندی؟؟
غریدہ جی نے 30 منٹ پہلے جو ٹویٹ کی، وہی باتیں عطا تارڑ نے قوم سے خطاب میں بول دیں۔ عجیب اتفاق ہے، احمد وڑائچ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ahmadwaraichh