Congratulations all Nursing profession. Really. I proud of you and Nursing profession is a main pillar and spinal card of health system-Without nurses not completed health system. I proud of nursing profession #NHS#ICN#CRNA#CanadaNurses#UofAlberta#NurseTwitter
Be honest and support legally poor peoples helpless peoples Thinking positive meet every day peoples and solve there problems. Plz no sufarish no Corruption no proud just deciding on merit this called name of Service Allah bless you and help you #MuzafaGarah#Punjab#DcMultan
ترجمان اسلام آباد پولیس
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا تھانہ آبپارہ کے علاقہ میں خاتون پہ تشدد اور موبائل فون چھیننے کی وائرل ویڈیو پر فوری نوٹس،
تھانہ آبپارہ پولیس ٹیم نے قلیل وقت میں
خاتون کا راستہ روک کر تشدد کرنے اور مو بائل فون چھین کر فرار ہونے والےملزم کوانتہائی قلیل وقت میں گرفتارکرلیا.
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی ضابطہ جاری ہے ،
خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد اور ہراسمنٹ میں ملوث ملزمان کو مؤثر تفتیش اور پیروی کے ذریعے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی.ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا ،
#ICTP #OPS #IslamabadPolice
ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں
۔۔
فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزقِ حلال
اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرور ہوں میں
۔۔
سال تو سارا ہی گمنامی میں کٹ جاتا ہے
بس " یکم مئی " کو یہ لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں!!!
#1May#LabourDay